بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی شدید نظرثانی (SIR) مہم کے دوران 95 ہزار سے زائد ووٹرز کو نااہل (Ineligible) قرار دیے جانے پر سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے الیکشن کمیشن اور ریاستی انتظامیہ کے اس عمل پر شدید سوالات اٹھاتے ہوئے دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
اتراکھنڈ: 95 ہزار سے زائد ووٹرز نااہل قرار، کانگریس کے سنگین الزامات

