دوسرا ون ڈے، ہیڈنگلے، لیڈز : سری لنکا نے انگلینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ سری نے چھ وکٹوں کے نقصان پر321 رنزبنائے
جنمیں کشال مینڈس نے 100 گیندوں پر 121 رنز کی شاندار سنچری اننگز کھیلی۔ انگلینڈ 305/9 ( رنزبناسکا۔ انگلینڈ کی جانب سے ٹام بینٹن نے 73،
جوس بٹلر نے 69 اور بین ڈاکٹ نے 67 رنز بنائے۔
پلیئر آف دی میچ: کشال مینڈس رہے۔ پہلا ون ڈے میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 89 رنز سے شکست دی تھی۔ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ 27 ستمبر 2026 کو ‘دی اوول’ (لندن) میں کھیلا جائے گا۔




