Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”اتفاق میں برکت“: وائٹ ہاؤس نے سی این این اور دیگر معطل شدہ میڈیا آؤٹ لیٹس کی رسائی بحال کر دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:عدالتی حکم کے بعد وائٹ ہاؤس نے سی این این (CNN)، ایم ایس ناؤ (MS NOW) اور پولیٹیکو (Politico) کے رپورٹرز کو پریس پاسز واپس کرتے ہوئے دوبارہ وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔
    یہ اہم پیش رفت ایک ایسے عدالتی حکم کے چند گھنٹوں بعد سامنے آئی جس میں ٹرمپ انتظامیہ کو فوری طور پر ان میڈیا اداروں کے اسناد بحال کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ اس پابندی کے خلاف دیگر میڈیا اداروں کی جانب سے احتجاجاً بائیکاٹ بھی کیا گیا تھا جس سے امریکی عوام کو صدر ٹرمپ کی سرگرمیوں کی اہم بصری کوریج سے محروم ہونا پڑا تھا۔
    اس قانونی کشمکش کا آغاز اس وقت ہوا جب پیر کے روز ان تینوں اداروں نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے ویک اینڈ پر ان کا داخلہ بند کیے جانے کے خلاف پہلی آئینی ترمیم (First Amendment) کے تحت مقدمہ دائر کیا۔ اس کیس کی سماعت کرنے والے جج، ٹیموتی جے کیلی نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ انتظامیہ نے مبینہ طور پر میڈیا اداروں کے پانچویں آئینی ترمیم (Fifth Amendment) کے حقوق کی خلاف ورزی کی ہے، جس پر عدالت نے 14 دن کے لیے عارضی حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ان کا داخلہ فوری بحال کرنے کا حکم دیا۔
    یہ بھی پڑھیں :
    میڈیا چینلز کا سی این این سے اظہار یکجہتی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوریج روک دی
    عدالتی حکم کے بعد اگرچہ رپورٹرز کے بیجز واپس کرنے کی کارروائی شروع کر دی گئی تھی، تاہم چینی صدر شی جن پنگ کے دورے کے موقع پر کوریج کے حوالے سے کچھ دیر تک ابہام برقرار رہا۔ جج نے اس معاملے پر مزید سماعت کے لیے 28 ستمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے تاکہ عارضی حکم امتناعی کو طویل مدتی حکم میں تبدیل کیا جا سکے، جبکہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس فیصلے کے خلاف اپیل کے امکانات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز بند

    اتراکھنڈ: 95 ہزار سے زائد ووٹرز نااہل قرار، کانگریس کے سنگین الزامات

    خوفناک آتشزدگی: 3 فیکٹریاں اور بیکری جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان

    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز بند

    اتراکھنڈ: 95 ہزار سے زائد ووٹرز نااہل قرار، کانگریس کے سنگین الزامات

    خوفناک آتشزدگی: 3 فیکٹریاں اور بیکری جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان

    اداکارہ میرا کی بہن کینسر کا شکار، جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں، مداحوں سے دعا کی اپیل

    جانیں،   کم عمری میں دل کی بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.