Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مردان بورڈ کے سالانہ امتحانات 2026 میں ضلع صوابی کے ٹاپ ٹین پوزیشن ہولڈر طلبہ    کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صوابی (حق نواز خان)

    پیپلز ایکشن گروپ فار ایجوکیشن صوابی کے زیر اہتمام مردان بورڈ کے سالانہ امتحانات 2026 میں ضلع صوابی کے ٹاپ ٹین پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ٹوپی میں منعقد ہوئی۔

    تقریب کی مہمان خصوصی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی محترمہ یمین ثناء تھیں جبکہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد آصف نے بھی خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات، والدین، اساتذہ کرام، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندگان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

    تقریب کا مقصد نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کی حوصلہ افزائی اور دیگر طلباء میں تعلیمی مقابلے کا جذبہ اجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر ٹاپ ٹین پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں اعزازی شیلڈز اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔

    مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء قوم کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، ان کی حوصلہ افزائی سے نہ صرف ان کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ دیگر طلباء بھی محنت کی جانب راغب ہوتے ہیں۔ مقررین نے طلباء کی کامیابی میں والدین اور اساتذہ کے کلیدی کردار کو بھی سراہا۔

    مہمانان خصوصی نے پیپلز ایکشن گروپ فار ایجوکیشن کی تعلیم دوست کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کی رہنمائی اور تعلیم کے فروغ کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

    تقریب کے اختتام پر منتظمین نے تمام مہمانوں، والدین، اساتذہ اور طلباء کا شکریہ ادا کیا۔

    Related Posts

    ذیابیطس کے 40 فیصد مریضوں کو گردے خراب ہونے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے، جانیں کیوں

    ’غزہ پیس بورڈ‘ کو میکرون نے کیا بے نقاب، اقوام متحدہ میں امریکی صدر ٹرمپ پر طنز

    پیتھورو میں دو دھڑوں میں   جھگڑا، ایک شخص جاں بحق  تین  زخمی

    مقبول خبریں

    ذیابیطس کے 40 فیصد مریضوں کو گردے خراب ہونے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے، جانیں کیوں

    مردان بورڈ کے سالانہ امتحانات 2026 میں ضلع صوابی کے ٹاپ ٹین پوزیشن ہولڈر طلبہ    کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات

    ’غزہ پیس بورڈ‘ کو میکرون نے کیا بے نقاب، اقوام متحدہ میں امریکی صدر ٹرمپ پر طنز

    پیتھورو میں دو دھڑوں میں   جھگڑا، ایک شخص جاں بحق  تین  زخمی

    لاپتہ تھانے کے وائرلیس آپریٹر  کی لا ش نہر سے برآمد

    بلاگ

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.