Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنگورجا: دکان کا شٹر کھولتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 15 سالہ نوجوان جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہنگورجا (رپورٹ: فیاض محسن سولنگی)

    ہنگورجا شہر میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں سیٹھ نجم الدین بڑھن پوٹو کی سبزی کی دکان کا شٹر کھولتے ہوئے بجلی کا شدید کرنٹ لگنے سے 15 سالہ نوجوان اسد علی ولد ممتاز نظامانی جاں بحق ہو گیا۔

    ذرائع کے مطابق 15 سالہ اسد علی صبح معمول کے مطابق دکان پر پہنچا اور جیسے ہی اس نے دکان کھولنے کے لیے لوہے کا شٹر اوپر کیا، اچانک اس میں دوڑنے والے بجلی کے شدید کرنٹ کی زد میں آ گیا۔ کرنٹ اتنا شدید تھا کہ نوجوان موقع پر ہی بے ہوش ہو کر گر پڑا۔

    واقعے کے فوری بعد دکان پر موجود افراد اور علاقہ مکینوں نے تشویشناک حالت میں نوجوان کو ایمرجنسی بنیادوں پر گمس (GIMS) اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں کی تمام تر کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکا۔

    کمسن اسد علی کی ناگہانی موت کی خبر پہنچتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا اور پورے علاقے میں غم و سوگ کی فضا چھا گئی۔

    اہلِ علاقہ اور سوگواروں نے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں۔ نیز تجارتی مراکز اور دکانوں میں بجلی کی تاروں اور لوہے کے شٹرز کی باقاعدہ وائرنگ چیکنگ یقینی بنائی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے دردناک حادثات سے قیمتی جانوں کو بچایا جا سکے۔

    Related Posts

    نواب شاہ: میونسپل کارپوریشن کو 2 نئی فائر بریگیڈ گاڑیاں مل گئیں، میئر قاضی رشید بھٹی نے افتتاح کر دیا

    پنجاب میں سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن، 23 دہشت گرد گرفتار، ساہیوال سے را کا دہشت گرد بھی پکڑا گیا

    شکل مومناں۔۔۔ نمازی کے بہروپ میں مساجد کے باہر سے گاڑیاں چوری کرنیوالا گرفتار

    مقبول خبریں

    میرا بیٹا روسی ارب پتی کی جانب سے کی گئی شادی کے اخراجات کی رقم واپس کر دے گا، صدر ٹرمپ

    پنجاب میں سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن، 23 دہشت گرد گرفتار، ساہیوال سے را کا دہشت گرد بھی پکڑا گیا

    19 گھنٹوں تک ٹوائلٹ میں پھنسے بیمار معمر شوہر کو نہ نکالنے پر بیوی گرفتار

    شکل مومناں۔۔۔ نمازی کے بہروپ میں مساجد کے باہر سے گاڑیاں چوری کرنیوالا گرفتار

    آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    بلاگ

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.