کوہاٹ ریاض ابوالخیل
کوہاٹ پولیس لائن مسجددھماکہ میں ایس پی اکبرشنواری سمیت سات اہلکارشہیدجبکہ 29زخمی بھی ہوئے .
زخمی پولیس اہلکار
1- کانسٹیبل واجد (ایم ایم سیکیورٹی برانچ)
2- رحمان حبیب (اسپیشل برانچ)
3- عرفان اللہ (اسپیشل برانچ)
4- رحمت اللہ (لائن آفیسر ایف آر پی)
5- شفیق ایل ایچ سی (پی اے ایل آفس)
6- صلاح الدین 2058 (گن مین ایس پی صدر)
7- کانسٹیبل عابد 1317 (تھانہ سٹی)
8- کانسٹیبل رؤف خان (ڈی ایس بی اسٹاف، تھانہ سٹی)
9- کانسٹیبل وقار یونس 4952 (میس مینیجر)
10- ظہور خان (سی ٹی ڈی 73)
11- کانسٹیبل کوثر عالم (اسپیشل برانچ)
12- اے ایس آئی توار شاہ (سی ٹی ڈی کوہاٹ)
13- محمد عامر (ریڈر ایس پی سیکیورٹی)
14- ایس پی ابراہیم اللہ خان (ایس پی اسپیشل برانچ)
15- کانسٹیبل عامر سہیل 4875 (ایف آر پی)
16- آصف 154 (سی ٹی ڈی کرم)
17- میسر علی شاہ (سی ٹی ڈی)
18- عامر خان (ریڈر ٹریفک)
19- کانسٹیبل عبداللہ (تھانہ سٹی)
20- شبیر (اسپیشل برانچ)
21- خان محمد (نائب قاصد ایس پی سٹی)
22- ظفر حسین شاہ (او اے ایس آئی ایف آر پی)
23- محمد ثاقب 5207 (ایف آر پی)
24- محب خان (کک، ایس پی ٹریفک)
25- مجاہد (اسپیشل برانچ)
26- حمزہ اللہ (سی ٹی ڈی)
27- کانسٹیبل شفیق (سٹی مال خانہ)
28- کانسٹیبل ثاقب 6366 (گنر ڈی ایس پی سٹی)
29- عرب جان (انچارج ٹریفک کوہاٹ)
زخمی شہری:
30- طلحہ (رہائشی ٹاغ بالا)
31- سمیع اللہ (رہائشی محمد زئی)
32- فضل (رہائشی مدینہ ہوٹل)
33- جہانزیب غازی ہوٹل،
34- عبدالخالق
35- بلال غازی ہوٹل،
36- ولی بادشاہ (سیکیورٹی گارڈ، پنجاب بینک)
37- امانت علی خان (سیکیورٹی گارڈ، پنجاب بینک)
38- جواد وکیل
39- عامر شہاب (CFU CTD)
40- ایس آئی حاذق الرحمٰن (Inv CTD)
شہداء کی تفصیلات
1- اکبر شنواری (ایس پی ٹریفک)
2- سمیع اللہ (ایس پی کے ڈرائیور)
3- عصمت اللہ (ڈرائیور CTD)
4- فرید (آپریٹر SP FRP)
5- انسپکٹر اشتیاق (FRP)
6- کانسٹیبل فہیم (FRP)
7- انسپکٹر نعمت خان۔
جبکہ 07 دیگر شہید اہلکاروں کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔

