Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سامارو: عدالتی حکم پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، عبوری ضمانتیں منظور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی، بیورو چیف)

    سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر سامارو تھانے میں ایس ایچ او شاہنواز خاصخیلی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ کیس کی تفتیش سینئر پولیس افسر کے سپرد کر دی گئی ہے۔ ایس ایچ او شاہنواز خاصخیلی، اے ایس آئی خادم خاصخیلی، بڑے منشی اے ایس آئی میر خان سولنگی، پولیس اہلکار صدام بھرگڑی اور 3 نامعلوم پولیس اہلکار شامل ہیں۔ فریادی زمیندار محمود قائم خانی کے مطابق 20 اگست کو سامارو پولیس نے دیہہ 207، چھتن شاخ کے مقام پر واقع ان کی زمینی اوطاق پر بلاجواز چھاپہ مارا تھا۔ کیس کی شفاف تفتیش کے لیے مقررہ افسر ڈی ایس پی سٹی عمرکوٹ میاں اظہر سموں نے تفتیشی ٹیم کے ہمراہ چھاپے والے مقام کا دورہ کیا، موقع کا جائزہ لیا اور آس پاس کے افراد سے معلومات اکٹھی کیں    ہائی کورٹ کے حکم پر درج مقدمے کے بعد نامزد چاروں اہم اہلکاروں (ایس ایچ او، دونوں اے ایس آئیز اور پولیس اہلکار صدام) کی عمرکوٹ کی عدالت سے عبوری ضمانت منظور ہو چکی ہے۔واقعے کی تمام تر تفصیلات اور حقائق کو سامنے لانے کے لیے مزید قانون کے مطابق تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    کوہاٹ، پولیس لائن کے قریب دھماکا، 15 جاں بحق 50 سے زائدزخمی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے رپورٹ طلب کرلی

     بس سے گر کر نجی کالج کا طالب علم جاں بحق، ساتھی طلبہ کا شدید احتجاج

    مقبول خبریں

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    کوہاٹ، پولیس لائن کے قریب دھماکا، 15 جاں بحق 50 سے زائدزخمی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے رپورٹ طلب کرلی

     بس سے گر کر نجی کالج کا طالب علم جاں بحق، ساتھی طلبہ کا شدید احتجاج

    کرپشن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈپٹی کمشنرکی متعدد افسران اور ملازمین کے خلاف سخت کارروائی

    سامارو: عدالتی حکم پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، عبوری ضمانتیں منظور

    بلاگ

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.