Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہید  جوان محمدنفیس کی نمازجنازہ ادا سپردخاک کردیاگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جنڈ ڈسٹرکٹ رپورٹر محمدقاسم بےنقاب نیوز 

    شہیدکی جوموت ہے وہ قوم کی حیات ہے جنڈمحلہ حاجی بازار کی دھرتی کا ایک اور بہادر سپوت محمد نفیس شھید

     پاکستان نیوی کےگزشتہ روز گوادرکے علاقےمیں شہید ہونےوالے جوان محمدنفیس کی نمازجنازہ اداکردی گئی نمازجنازہ میں پاکستان نیوی کےافسران سمیت اہل علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیات اور عوام علاقہ نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی

     

    نمازجنازہ قاری محمد رضانےپڑھائی اس موقع پر نعرہ تکبیر۔پاکستان زندہ باد۔پاک فوج زندہ بادکےنعرے نمازجنازہ کے بعدپاک نیوی کےچاق وچوبند دستے نے سلامی دی اہلیان علاقہ کیجانب سے بھرپورخراج عقیدت پیش کیا گیا نماز جنازہ اورسلامی کےبعد جسدخاکی کوسپردخاک کردیاگیااور قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں

    Related Posts

    ہمارا پیارا مذہب اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے، وارث جسرا

    صوبائی اسمبلی پی پی 5سے سابق امیدواران نے بھی سمال ڈیم نالہ ریسی کی حمایت کر دی

    چونڈا : تجاوزات آپریشن کے دوسرے دن ہی ریڑھی بان پھل فروشوں کاقبضہ،آمدورفت میں دشواری

    مقبول خبریں

    مدرسے کی چھت گر گئی،3 افراد زخمی

    نہر فور آرکی بھل صفائی نہ ہونے ٹیل پر پانی کی قلت،کسان پریشان

    یوکرین میں روسی ڈرون کا بورس جانسن، اہم شخصیات کی ٹرین پرحملہ،

    قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی : سپریم کورٹ کا فیصلہ جیل رولز کی خلاف ورزی قرار، آئینی عدالت کل حتمی فیصلہ جاری کرے گی

    عمران خان کی طرح سہولیات لینے کے کیس میں بڑی پیش رفت ، وفاقی آئینی عدالت کا تین قیدیوں کے کیسز میں کل کے لیے نوٹس جاری

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.