Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معاشی ترقی، بہتر گورننس :فیصل آباد کو بھی الگ صوبہ بنایا جائے، تاجر برادری کا بڑا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فیصل آباد:ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام کی بحث کے دوران صنعتی حب فیصل آباد کی تاجر برادری نے بھی میدان میں آتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ معاشی ترقی اور بہتر گورننس کے لیے فیصل آباد ڈویژن کو فوری طور پر الگ صوبائی حیثیت دی جائے۔
    فیصل آباد میں تاجر رہنماؤں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب اور پریس کانفرنس کے دوران تاجر برادری نے اسلام آباد کو خودمختار انتظامی یونٹ یا صوبائی حیثیت دینے کے حالیہ حکومتی و سیاسی مباحث کا تو خیرمقدم کیا، لیکن ساتھ ہی دوٹوک مؤقف اپنایا کہ اسلام آباد میں کسی بھی نئے انتظامی نظام کے نفاذ سے قبل فیصل آباد ڈویژن کو صوبہ بنایا جائے۔
    تاجر برادری کا کہنا تھا کہ ملک میں حکومتیں اور سیاسی چہرے تو بار بار بدلے گئے ہیں، لیکن اس کے باوجود عام عوام کے شہری، ضلعی اور بنیادی مسائل کا کوئی مؤثر حل سامنے نہیں آ سکا۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ پاکستان کے ساتھ آزاد ہونے والے دیگر ممالک ترقی کی دوڑ میں بہت آگے نکل گئے، جبکہ ہم محض انتظامی ناکامیوں کے باعث پستی کا شکار رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محض حکمرانوں کی تبدیلی سے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ موجودہ فرسودہ انتظامی نظام میں بنیادی اصلاحات ناگزیر ہیں۔
    تاجر رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بہتر گورننس اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا اور انتظامی یونٹس کو مؤثر بنانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ان کا مؤقف تھا کہ فیصل آباد کو صوبائی حیثیت ملنے سے نہ صرف اس خطے کے عوام کو بہتر نمائندگی حاصل ہوگی بلکہ صنعت و تجارت کے دیرینہ مسائل کا فوری تدارک بھی ممکن ہو سکے گا۔

    Related Posts

    مدرسے کی چھت گر گئی،3 افراد زخمی

    نہر فور آرکی بھل صفائی نہ ہونے ٹیل پر پانی کی قلت،کسان پریشان

    یوکرین میں روسی ڈرون کا بورس جانسن، اہم شخصیات کی ٹرین پرحملہ،

    مقبول خبریں

    مدرسے کی چھت گر گئی،3 افراد زخمی

    نہر فور آرکی بھل صفائی نہ ہونے ٹیل پر پانی کی قلت،کسان پریشان

    یوکرین میں روسی ڈرون کا بورس جانسن، اہم شخصیات کی ٹرین پرحملہ،

    قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی : سپریم کورٹ کا فیصلہ جیل رولز کی خلاف ورزی قرار، آئینی عدالت کل حتمی فیصلہ جاری کرے گی

    عمران خان کی طرح سہولیات لینے کے کیس میں بڑی پیش رفت ، وفاقی آئینی عدالت کا تین قیدیوں کے کیسز میں کل کے لیے نوٹس جاری

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.