Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی  دوست احباب اور پارٹی رہنماؤں سے خصوصی ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اس موقع پر ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے صدر و سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس جوہرآباد میں دوست احباب اور پارٹی رہنماؤں سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ملاقات کے دوران ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی، پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے رہنماؤں ایڈووکیٹ چوہدری ارشد محمود، ملک ظل مبشر اور دیگر نے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے رہنما ملک محمد شہباز برھان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
    اس موقع پر شرکاء نے کہا کہ عمرہ کی سعادت ایک عظیم روحانی اعزاز ہے، اللہ تعالیٰ ملک محمد شہباز برھان کی عبادات اور حاضری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے ۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں پارٹی رہنماؤں اور دوست احباب نے باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

    Related Posts

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    یمنی افواج نے مارب پر حوثیوں کے دو بڑے حملے ناکام بنا دیے

    پسرور کے تحصیلدار محمد حسن خالد کا   استعفیٰ 

    مقبول خبریں

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    ٹرمپ 2.0 ، پہلے سال میں کرپٹو، کاروبار سے ٹرمپ کے اہل خانہ نے 2.25 ارب ڈالر کمائے

    الاسکا کے منجمد سمندر میں الٹی کشتی سے چمٹا 15 سالہ لڑکا کیسے بچا؟

    نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا

    جکارتہ، 243 مسافروں پر مشتمل کشتی گہرے سمندر میں لاپتہ، 103 افراد بچالئے گئے

    بلاگ

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.