محمد اشفاق پسرور
محمد حسن خالد نے تحصیلدار پسرور کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ناگزیر حالات کے باعث مزید محکمہ ریونیو میں خدمات انجام نہیں دے سکتا، محمد حسن خالد تحصیلدار پسرور محمد حسن خالد نے اپنا استعفیٰ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو بھجوا دیا محمد حسن خالد 15 جون 2026 سے تحصیلدار پسرور کے فرائض انجام دے رہے تھے


