Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سندھ کے تمام اضلاع  کے عوام بنیادی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، علامہ راشد محمود سومرو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئے صوبے بنانے کے بجائے سندھ کے مسائل کے حل کے لیے متبادل قیادت کی ضرورت ہے ،پریس کانفرنس

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

    مٹیاری کی تعصیل ہالا میں امیر سندھ جمعیت علمائے اسلام عبدالقیوم ہالیجوی اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو ہالا جمعیت ہاؤس پہنچے، جہاں علامہ راشد محمود سومرو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کی موجودہ سیاسی و انتظامی صورتحال پر اظہار خیال کیا۔علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ سندھ حکومت کی مبینہ 18 سالہ بدانتظامی نے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے۔ کراچی کے مسائل صرف کراچی تک محدود نہیں بلکہ سندھ کے تمام اضلاع  کے عوام بنیادی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔  لاڑکانہ، مٹیاری، نوابشاہ اور میرپورخاص سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں روزگار، انفراسٹرکچر اور بلدیاتی نظام کے مسائل موجود ہیں۔ کراچی کے مسائل کو بنیاد بنا کر نئے صوبے کا مطالبہ مسائل کا حل نہیں ہے۔  اگر ہر ضلع کے مسائل کی بنیاد پر نیا صوبہ بنایا جائے تو ہر ضلع کو صوبہ بنانا پڑے گا۔ سندھ کے مسائل کے حل کے لیے عوامی اور متفقہ طریقہ کار اپنانا ہوگا، جبکہ چند اضلاع اور باقی سندھ کے درمیان اختلافات سے مزید تقسیم پیدا ہوگی۔انہوں نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال سمیت دیگر رہنماؤں کو دعوت دی کہ وہ پورے سندھ کے حقوق کے لیے مل کر جدوجہد کریں۔ کراچی سے کشمور تک بدامنی اور روزگار سمیت عوامی مسائل پر مشترکہ آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔  نئے صوبے بنانے کے بجائے سندھ کے مسائل کے حل کے لیے متبادل قیادت کی ضرورت ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-12-at-10.36.00-AM.mp4

    Related Posts

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    گورنمنٹ اسلامیہ کالج سیالکوٹ میں فرسٹ آفیسر کلاسز میں داخلہ لینے والے طلباء کے استقبال اور ان کے اعزاز میں تقریب

    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

    مقبول خبریں

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    رنجی ٹرافی: تیز گیندباز محمد سراج کو سونپی گئی حیدرآباد کی کپتانی کی ذمہ داری

    برکس اجلاس، چینی صدر شی جن پنگ سمیت 11 ممالک کے رہنما انڈیا پہنچ گئے

    اداکارہ ہانیہ عامر نےگائیکی کے میدان میں قدم رکھ دیا: پہلا پنجابی ہپ ہاپ گانا ’پابلو‘ ریلیز

    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

    بلاگ

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.