Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ لیڈی گاگا نے خفیہ طور پر پہلے بچے کو خوش آمدید کہہ دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاس اینجلس:دنیا بھر میں اپنی منفرد گلوکاری اور انداز سے دھوم مچانے والی معروف امریکی پاپ اسٹار لیڈی گاگا (Lady Gaga) نے مداحوں کو حیرت زدہ کرتے ہوئے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی خبر چھپا کر رکھی، اور اب وہ ایک راز کی طرح اس ننھے مہمان کی دنیا میں آمد کے بعد باضابطہ طور پر ‘ماں’ بن چکی ہیں۔

    میڈیا رپورٹس اور وائرل ہونے والی تصاویر کے مطابق، لیڈی گاگا کو حال ہی میں شمالی کیلیفورنیا میں اپنے منگیتر کے ہمراہ چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا، جہاں وہ اپنے اس خفیہ بچے کو گود میں اٹھائے ہوئے نظر آئیں۔ اس خوشگوار انکشاف کے بعد گلوکارہ کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور سوشل میڈیا پر تبصروں کا تانتا بندھ گیا ہے۔
    تاہم، لیڈی گاگا کے ترجمانوں اور منیجمنٹ کی جانب سے اب تک بچے کی پیدائش، جنس یا نام کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا اور وہ اس معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ اس کے باوجود، سوشل میڈیا صارفین اور ان کے ‘لٹل مانسٹرز’ کہلانے والے مداحوں نے دنیا کی اس مقبول ترین گلوکارہ کو ماں بننے پر مبارکبادیں دینا شروع کر دی ہیں۔

    Related Posts

    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

    سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، علی ناصر رضوی NCCIA ڈی جی مقرر

    یمن کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

    مقبول خبریں

    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

    سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، علی ناصر رضوی NCCIA ڈی جی مقرر

    یمن کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

    ڈیزل 400 روپے لٹر پٹرول 376، عوام روز جینے مرنے لگی

    عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ لیڈی گاگا نے خفیہ طور پر پہلے بچے کو خوش آمدید کہہ دیا

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.