Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اہلیہ پر مبینہ تشدد کیس: ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کی سیشن کورٹ نے اہلیہ پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں نامزد معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی ہے۔
    ایڈیشنل سیشن جج نورین انجم نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ٹک ٹاکر کی ضمانت کی توثیق کر دی۔ علی حیدر آبادی کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے ان کی اہلیہ زینب کی مدعیانہ مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
    سماعت کے دوران ٹک ٹاکر کے وکیل رانا انتظار حسین ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ مدعیہ (اہلیہ) کی جانب سے مقدمے میں جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کروائی گئی ہے اور الزامات بے بنیاد ہیں۔ دوسری جانب، مدعیہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ تشدد کے نتیجے میں زینب شدید زخمی ہوئی ہیں اور ان کے ہاتھ کی انگلی بھی ٹوٹی ہے۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

    Related Posts

    فی الوقت مکہ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

    ”یہی بچا ہے کہ میری زبان کھینچ لیں“ صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن توسیع

    دس ستمبر 2026 کا زائچہ:  ، جانیں آپکا ستارہ کیا کہتا ہے

    مقبول خبریں

    فی الوقت مکہ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

    ”یہی بچا ہے کہ میری زبان کھینچ لیں“ صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن توسیع

    اہلیہ پر مبینہ تشدد کیس: ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور

    دس ستمبر 2026 کا زائچہ:  ، جانیں آپکا ستارہ کیا کہتا ہے

    برطانیہ و اسرائیل کے مابین اختلافات بڑھ گئے، یروشلم میں برطانوی قونصل خانہ بند

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.