Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور اس کی ٹیم کی ایس ایس پی  سے  ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ: بیورو چیف

    ڈیژنل میرپوخاص اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور اس کی ٹیم کی ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی ٹالپر سے ان کی آفس میں ملاقات کرائم اور منشیات کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں ایس ایس پی عمرکوٹ سے اہم ملاقات
    عمرکوٹ میں بڑھتے ہوئے جرائم اور منشیات کے خلاف مؤثر کارروائی کے سلسلے میں ڈاکٹر ایم لال واگھانی کی قیادت میں وفد نے ایس ایس پی عمرکوٹ سے اہم ملاقات کی۔
    ملاقات کے دوران شراب، غیر رجسٹرڈ سگریٹ، گٹکا، سفینہ اور دیگر منشیات کی روک تھام سمیت جرائم کے خاتمے سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
    وفد نے منشیات اور غیر قانونی اشیاء کے کاروبار کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔ ایس ایس پی عمرکوٹ نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ متعلقہ معاملات پر فوری ایکشن لینے کے احکامات جاری کیے جائیں گے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
    اس موقع پر ڈاکٹر ایم لال واگھانی کے ہمراہ اصغر علی سموں بھی موجود تھے۔
    وفد نے امید ظاہر کی کہ ضلعی پولیس کی جانب سے منشیات اور جرائم کے خلاف عملی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے گا تاکہ معاشرے کو منشیات اور جرائم سے پاک کرنے میں مدد مل سکے۔

    Related Posts

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    فی الوقت مکہ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

    ”یہی بچا ہے کہ میری زبان کھینچ لیں“ صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن توسیع

    مقبول خبریں

    چین کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کیخلاف قرارداد کی مخالفت

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    فی الوقت مکہ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

    ”یہی بچا ہے کہ میری زبان کھینچ لیں“ صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن توسیع

    اہلیہ پر مبینہ تشدد کیس: ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.