Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فی الوقت مکہ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان، سعودی عرب اور ترکی ایک دوسرے سے مشاورت کر رہے ہیں لیکن اس وقت مکہ معاہدے میں کسی اور ملک کو شامل نہیں کیا جا رہا ہے، نہ ہی اس حوالے سے کسی قسم کی بات چیت ہو رہی ہے۔‘
    یہ کہنا تھا دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان سجاد حیدر نے اس امر کا انکشاف اسلام آباد میں ایک بریفنگ کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔
    مکہ دفاعی معاہدے میں دیگر ممالک کی شمولیت کے حوالے سے پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان، سعودی عرب اور ترکی، جو اس وقت اس اتحاد کا حصہ ہیں، باقاعدگی سے ملاقاتیں اور مختلف سطحوں پر مشاورت کر رہے ہیں اور مسلسل رابطے میں ہیں۔ تاہم فی الحال مکہ معاہدے میں توسیع یا نئے ممالک کو شامل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔‘
    انھوں نے کہا کہ سب سے پہلے ان تینوں ممالک کو مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اپنے موجودہ تعاون اور تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانا ہے، جس کے بعد مستقبل میں ایسے دیگر ممالک کے لیے اتحاد میں شامل ہونے کا دروازہ کھل سکتا ہے جو یکساں نقطہ نظر اور ضروریات رکھتے ہوں۔
    ان کے مطابق اس بارے میں فیصلہ بعد میں متعلقہ تینوں ممالک باہمی مشاورت سے کریں گے۔
    ترجمان نے مزید کہا کہ فی الوقت اس موضوع پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، اس لیے اس مرحلے پر نئے ممالک کی شمولیت کا سوال بھی قبل از وقت ہے۔

    Related Posts

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    ”یہی بچا ہے کہ میری زبان کھینچ لیں“ صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن توسیع

    اہلیہ پر مبینہ تشدد کیس: ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور

    مقبول خبریں

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    فی الوقت مکہ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

    ”یہی بچا ہے کہ میری زبان کھینچ لیں“ صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن توسیع

    اہلیہ پر مبینہ تشدد کیس: ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور

    دس ستمبر 2026 کا زائچہ:  ، جانیں آپکا ستارہ کیا کہتا ہے

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.