Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیر بالا ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی  کا اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ ڈاکٹر صادق علی سمیت تمام متعلقہ لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان اور نمائندگان نے شرکت کی

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    دیر بالا ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی  کا اجلاس

    ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی ( ) کا اہم اجلاس چیئرمین   و ممبر صوبائی اسمبلی محمد یامین خان، ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
    اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ ڈاکٹر صادق علی سمیت تمام متعلقہ لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان اور نمائندگان نے شرکت کی۔
    اجلاس کے دوران ضلعی ترقیاتی منصوبوں، جاری ترقیاتی اسکیموں، محکموں کی پیش رفت اور عوامی مفاد سے متعلق دیگر اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
    متعلقہ حکام نے جاری منصوبوں کی پیش رفت سے اجلاس کو آگاہ کیا، جبکہ ترقیاتی اقدامات کو مقررہ اہداف کے مطابق مؤثر اور بروقت مکمل کرنے پر بھی غور کیا گیا۔

    Related Posts

    ایس ڈی پی او سرکل واڑی کی علاقہ مشران سے ملاقات

    دوران ملاقات عمران خان سے سیاسی گفتگو کی جاتی ہے، اس لیے ملاقات نہیں کروا سکتے۔سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب

    ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلانے کا الزام: ملتان اور بہاولپور سے دو ملزمان گرفتار

    مقبول خبریں

    دوران ملاقات عمران خان سے سیاسی گفتگو کی جاتی ہے، اس لیے ملاقات نہیں کروا سکتے۔سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب

    بالی وڈ، اکشے کھنہ کا نیا روپ، کیا اگلی فلم میں ” قاتل شیف “ کا رول کریں گے؟

    ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلانے کا الزام: ملتان اور بہاولپور سے دو ملزمان گرفتار

    یکم جولائی سے ڈاکٹروں، وکلا اور سافٹ ویئر انجینئرز کو کتنا ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا؟

    بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.