Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بگ باس 20: ارشیفہ خان، تنمے، ینگ ڈی ایس اے اور میری کوم سمیت مزید مشہور شخصیات کی انٹری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بگ باس 20 کے لیے ایک بار پھر مختلف شعبوں سے مقابلہ کرنے والوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔

    حیدرآباد: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مقبول ترین ٹی وی ریئلٹی شو بگ باس کا انتظار آخرکار ختم ہوگیا ہے۔ شرکاء یعنی کنٹسٹنٹ کے درمیان نوک جھونک، دوستی، یاری اور رومانس کے لیے مشہور اس شو کا 20واں سیزن شروع ہوگیا ہے۔ گزشتہ 6 ستمبر، اتوار کی رات بگ باس 20 کا پریمیئر پیش کیا گیا، جہاں سلمان خان نے ایک ایک کرکے گھر میں داخل ہونے والے 16 کنٹیسٹنٹس کو اسٹیج پر بلایا اور ناظرین سے متعارف کرایا۔

    اس موقع پر اسٹیج پر مختلف پرفارمنس بھی پیش کی گئیں اور کچھ کنٹیسٹنٹس نے اپنی ڈانس پرفارمنس سے ناظرین کو محظوظ کیا۔ شو میں بھوجپوری اسٹار دنیش لال یادو عرف نرہوا اور منوج تیواری بھی بطور مہمان شریک ہوئے۔ دنیش لال یادو بھوجپوری اداکارہ آمرپالی دوبے کے ساتھ، جبکہ منوج تیواری اپنی بیٹی کے ہمراہ شو میں پہنچے۔

    اب بگ باس 20 کا ونڈر لینڈ ہاؤس 16 کنٹیسٹنٹس سے بھر چکا ہے۔ اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو شو کا حصہ بنایا گیا ہے، جن میں کئی ٹرینڈنگ شخصیات بھی شامل ہیں۔

    بگ باس 20 کے 16 کنٹیسٹنٹس کے پروفائل

    ماہی وِج اسٹار کنٹیسٹنٹ

    ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہی وِج نے شو میں سب سے آخر میں انٹری لی۔ وہ بگ باس کے سیزن 9 اور 13 میں بطور مہمان بھی نظر آچکی ہیں۔ ٹی وی اداکار جے بھانوشالی کی سابقہ اہلیہ ماہی نے کئی مشہور ٹی وی سیریلز میں کام کیا ہے، جن میں ’ششش… کوئی ہے، لاگی تجھ سے لگن اور نا آنا اس دیس لاڈو شامل ہیں۔

    واضح رہے کہ رواں سال ماہی اور جے بھانوشالی نے باہمی رضامندی سے اپنی 14 سالہ شادی ختم کردی تھی۔ فی الحال ماہی اپنے بچوں کی پرورش اکیلے کر رہی ہیں۔انسٹاگرام فالوورز: 2.2 ملین ہیں۔

    Related Posts

    انڈونیشیا ، بازار میں لگی خوفناک آگ، 6 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

    روس ،برفانی تودہ گرنے سے 11 کوہ پیماؤں کی موت، 6 لاپتہ

    مسمار کیے جانے پر اکھلیش کا ردعمل، ’یوپی کو فرقہ وارانہ راستے پر لے جانے کی سازش

    مقبول خبریں

    بگ باس 20: ارشیفہ خان، تنمے، ینگ ڈی ایس اے اور میری کوم سمیت مزید مشہور شخصیات کی انٹری

    انڈونیشیا ، بازار میں لگی خوفناک آگ، 6 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

    روس ،برفانی تودہ گرنے سے 11 کوہ پیماؤں کی موت، 6 لاپتہ

    مسمار کیے جانے پر اکھلیش کا ردعمل، ’یوپی کو فرقہ وارانہ راستے پر لے جانے کی سازش

    مورو اسپتال میں بے ہوشی کی حالت میں پڑی خاتون فوت ہو گئی

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.