Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زیر حراست نوجوان پرپولیس تشدد ہسپتال میں دم توڑ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    پولیس نے زیر حراست نوجوان پر شدید تشدد کر کے اس کی حالت بگڑنے پر تھانہ سے باہر پھینک دیا اور وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ کینٹ پولیس کی حراست میں ایک نوجوان پر پولیس نے شدید تشدد کیا اور نوجوان کی حالت غیر ہونے پر اس کو تھانہ سے باہر پھینک کر اس کے لواحقین کو بلا کر ان کو کہا کہ اس کو لے جاؤ جب لواحقین نوجوان کو گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ہسپتال لے کر گئے تو وہ جانبر نہ ہو سکا جبکہ نوجوان کا پوسٹمارٹم نہ ہوا اور نہ ہی کسی پولیس آفیسر و ماتحت ملازم کے خلاف کوئی مقدمہ درج ہوا جبکہ نوجوان کے لواحقین نے بتایا کہ ان کے بیٹے کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ بتانا بہت مشکل ہے کیونکہ پولیس نے ہمارے بیٹے کو بے گناہ ہونے کے باوجود مار دیا ہے جبکہ اس کے خلاف کوئی مقدمہ بھی درج نہ تھا۔نوجوان کے لواحقین نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور عالیہ نیلم انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم راؤ ریجنل پولیس آفیسر گوجرانولہ ریجن خرم حیدر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کی قبر کشائی کے احکامات جاری کریں اور وجہ موت کا تعین کر کے ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔

    Related Posts

    تاریخی میونسپل لائبریری کی 9 کروڑ 61 لاکھ 20 ہزار روپے کی لاگت سے تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن کا منصوبہ مکمل

     ماں 8 ماہ کے بچے سمیت نہر میں کود گئی، خاتون کو بچا لیا گیا، بچے کی تلاش جاری

    سول ڈیفنس آفیسر سیالکوٹ فرحانہ عزیز کا تبدیل

    مقبول خبریں

     ماں 8 ماہ کے بچے سمیت نہر میں کود گئی، خاتون کو بچا لیا گیا، بچے کی تلاش جاری

    زیر حراست نوجوان پرپولیس تشدد ہسپتال میں دم توڑ گیا

    "جونی گینگ” کے سرغنہ محمد یونس اور محمد رضوان گرفتار

    اب سیکیورٹی کیلئے امریکا پر انحصار کافی نہیں ، قطر کا بڑا اعلان

    نئی دہلی، ہاسٹل کی عمارت گرنے سے طلبہ سمیت 7 ہلاک، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.