سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو
ڈیڑھ ماہ قبل سیالکوٹ میں تعینات ہونے والی سول ڈیفنس آفیسر سیالکوٹ فرحانہ عزیز کو تبدیل کر کے سول ڈیفنس آفیسر سول سیکرٹریٹ لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
جبکہ محکمہ سول ڈیفنس سیالکوٹ میں کرپشن نااہلی اور فرائض میں غفلت کی شکایات پر سول ڈیفنس سیالکوٹ کے ملازمین انسٹرکٹرز آصف علی ومحمد ابوبکر اور اسٹنٹ محمدثناءاللہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔۔

