Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اب سیکیورٹی کیلئے امریکا پر انحصار کافی نہیں ، قطر کا بڑا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سکیورٹی کے لیے صرف امریکا اور دیگر عالمی اتحادوں پر انحصار نہیں کر سکتے، ان کو اپنی سکیورٹی کے معاملے میں خود پر زیادہ انحصار کرنا ہو گا۔
    متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں پیر کو ہیلی فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ خطے میں عالمی افواج کی موجودگی اور امریکہ کے ساتھ سٹریٹیجک اتحاد بہت ہے، مگر یہ کافی نہیں۔‘
    انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’سکیورٹی کے معاملے میں خود پر انحصار ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ ہمیں اپنے شراکت داروں اور اتحادیوں کی ضرورت ہے لیکن ہم اپنی سلامتی کے لیے صرف ان پر انحصار نہیں کر سکتے۔‘
    قطر امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران ایک اہم ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور اس کو ایران کی جانب سے خاص طور پر توانائی کے انفراسٹرکچر پر شدید حملوں کا سامنا بھی رہا ہے۔
    قطر مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی بیس کا میزبان ہے اور جنگ کے دوران ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں وہاں موجود امریکی فوجی تنصیبات اور خطے کے توانائی کے مراکز کو نشانہ بناتا رہا ہے۔

    Related Posts

    "جونی گینگ” کے سرغنہ محمد یونس اور محمد رضوان گرفتار

    نئی دہلی، ہاسٹل کی عمارت گرنے سے طلبہ سمیت 7 ہلاک، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش

    ٹرمپ کے جلوے، نئی لک نے مخالفین کو حیران اور مداحوں کو پریشان کر دیا

    مقبول خبریں

    "جونی گینگ” کے سرغنہ محمد یونس اور محمد رضوان گرفتار

    اب سیکیورٹی کیلئے امریکا پر انحصار کافی نہیں ، قطر کا بڑا اعلان

    نئی دہلی، ہاسٹل کی عمارت گرنے سے طلبہ سمیت 7 ہلاک، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش

    ٹرمپ کے جلوے، نئی لک نے مخالفین کو حیران اور مداحوں کو پریشان کر دیا

    صحافی بلال غوری تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.