Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جمہوریہ ڈومینیکن کی جوہیری مولا ڈومنگیز نے مس ورلڈ 2026 کا تاج اپنے نام کر لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویتنام:ویتنام کے ساحلی شہر نہاترانگ میں منعقدہ عالمی مقابلہ حسن "مس ورلڈ” کے 73 ویں ایڈیشن کے فائنل میں جمہوریہ ڈومینیکن کی جوہیری مولا ڈومنگیز (Joheirry Mola Dominguez) نے دنیا بھر سے آئے 111 حریفوں کو پچھاڑ کر سال 2026 کا مس ورلڈ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔
    اس سالانہ تقریب میں مقابلے کے آغاز کے 75 سال مکمل ہونے کا جشن بھی منایا گیا۔مقابلے کے آخری اور انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں دنیا بھر سے چھ فائنلسٹ خواتین کے درمیان مقابلہ تھا۔ اسپین کی الیزابتھ رینیس الا برن (Elisabeth Reynés) نے پہلی رنر اپ جبکہ ملائیشیا کی تانوسیا چیٹی (Taanusiya Chetty) نے دوسری رنر اپ کا اعزاز حاصل کیا۔ میزبان ملک ویتنام کی نمائندہ لے نگوئن باؤ نگاک (Lê Nguyễn Bảo Ngọc) بھی ٹاپ 6 کے فائنل مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔ نئی ملکہ کو یہ تاج مس ورلڈ 2025 تھائی لینڈ کی اوپال سچاتا چوانگ سری نے پہنایا۔
    ڈومینیکن کے لیے یہ فتح اس لحاظ سے بھی تاریخی ہے کہ ملک نے دوسری بار یہ عالمی اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ اس باوقار مقابلے میں عرب دنیا کی نمایاں حسیناؤں بشمول مس لبنان برلا حرب، مس مراکش شریہان شرقی اور مس صومالیہ فوزیہ عبداللہ گراد نے بھی بھرپور شرکت کی۔رواں سال کے اس ایڈیشن کی خاص بات "خوبصورتی مقصد کے ساتھ” (Beauty with a Purpose) کے اصول پر سختی سے عمل درآمد تھا۔ فائنل تک رسائی کا سفر ٹاپ 40 سے شروع ہو کر بالترتیب ٹاپ 20، ٹاپ 12 اور پھر آخری مرحلے میں ٹاپ 6 تک پہنچا۔ فیشن شوز، ثقافتی تقریبات اور نیلے تاج کی دلکش چمک کے ساتھ یہ شاندار عالمی مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔

    Related Posts

    ”امن مشن“ ٹرمپ کے ایلچیوں کی پیوٹن سے ملاقات، یوکرین پہنچ گئے

    ہمارے جہازوں پر فائرنگ ہوئی ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کردیینگے، امریکی وزیر جنگ پہلے سے بڑی،شدید کارروائی کرینگے، ایران

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    مقبول خبریں

    ”امن مشن“ ٹرمپ کے ایلچیوں کی پیوٹن سے ملاقات، یوکرین پہنچ گئے

    ہمارے جہازوں پر فائرنگ ہوئی ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کردیینگے، امریکی وزیر جنگ پہلے سے بڑی،شدید کارروائی کرینگے، ایران

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    شادی ہال میں آتشزدگی، 22 براتی زندہ جل گئے

    جمہوریہ ڈومینیکن کی جوہیری مولا ڈومنگیز نے مس ورلڈ 2026 کا تاج اپنے نام کر لیا

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.