Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مانسہرہ: دوست سے شرط لگا کربھٹک جانے والے آئرش ٹریکر ایلکس کی لاش مل گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:مانسہرہ کی وادیٔ سرن میں لاپتہ آئرش کوہ پیما الیگزینڈر کی لاش پراچہ کٹھہ کے جنگلات سے مل گئی، ریسکیو ٹیم کی جانب سے لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
    ریسکیو حکام کے مطابق الیگزینڈر کی موت کی وجوہات کے بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

    نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ آئرش کوہ پیما الیگزینڈر اور برطانوی کوہ پیما ایلن ڈیوڈ کوپر 28 اگست کو گلگت بلتستان سے منڈاکچھہ پہنچے تھے، دونوں کوہ پیماؤں نے اسی روز 13500 فٹ بلند موسیٰ کا مصلیٰ کی چوٹی سر کرنے کی مہم شروع کی تھی۔پولیس کے مطابق برطانوی کوہ پیما ایلن ڈیوڈ کوپر 3 روز قبل باحفاظت منڈاکچھہ واپس پہنچ چکے ہیں۔
    دونوں دوستوں نے الگ الگ راستوں سے نیچے پہنچنے کی شرط لگائی تھی۔

    Related Posts

    "یورپ اب روسی جارحیت کو مزید برداشت نہیں کرے گا” ارسلا وون ڈیر لیی صدر یورپی کمیشن

    آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے سے پھٹ گئے: پاسداران انقلاب

    ٹرک اڈہ ہزار گنجی میں ٹرکوں کی گنجائش مکمل  ختم ہو چکی ہے، گڈز اونرز ایسوسی ایشن

    مقبول خبریں

    "یورپ اب روسی جارحیت کو مزید برداشت نہیں کرے گا” ارسلا وون ڈیر لیی صدر یورپی کمیشن

    آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے سے پھٹ گئے: پاسداران انقلاب

    پولیس مقابلہ،ڈاکوہلاک ،ساتھی شدید زخمی،اسلحہ ،نقدی برآمد

    بلاول بھٹو لندن پہنچ گئے، آصف زرداری، نواز شریف، محسن نقوی پہلے سے موجود، اہم ملاقاتیں متوقع

    گاڑی پر فائرنگ افغانی  جاں بحق دو زخمی

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.