Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیل یونان کو 3اعشاریہ478 ارب ڈالر مالیت کا فضائی دفاعی نظام فراہم کرے گا،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب :اسرائیلی وزارتِ دفاع نے پیر کو اعلان کیا کہ یونان کے ساتھ 3اعشاریہ478 ارب ڈالر (تقریباً 3 ارب یورو) مالیت کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں، جس کے تحت یونان کے لیے ”اخیل کی ڈھال” (Achilles Shield) کے نام سے ایک فضائی دفاعی نظام تیار کیا جائے گا۔
    وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ معاہدے کے تحت اسرائیل، یونان کے لیے ایک جامع اور کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام تیار کرے گا۔ یہ نظام مکمل طور پر اسرائیلی ساختہ ٹیکنالوجی اور جنگ کے دوران اسرائیلی دفاعی اداروں کی حاصل کردہ وسیع عملی مہارت پر مبنی ہوگا۔
    وزارت کے مطابق یہ معاہدہ اسرائیل اور یونان کے تعلقات کی تاریخ میں دفاعی سازوسامان کی برآمد کا سب سے بڑا معاہدہ اور اسرائیل کی تاریخ کے بھی بڑے دفاعی معاہدوں میں سے ایک ہے۔
    یونانی اخبار ”نافتیمبوریقی” نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ طیاروں، بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے خلاف نیا نظام 35 ماہ بعد فعال ہوگا۔ اس میں ایسے مختلف ہتھیاروں کے نظام شامل ہوں گے ،جو پورے یونان میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی دفاعی حصار تشکیل دیں گے۔ منصوبے میں یونانی دفاعی صنعت کی شمولیت کے ساتھ ایک مربوط کمانڈ اور کنٹرول نظام بھی شامل ہوگا۔
    اس سے قبل یونانی اخبار ”کاتھیمیرینی” نے بتایا تھا کہ اخیل کی ڈھال” منصوبے کی مجموعی لاگت تقریباً 3اعشاریہ5 ارب یورو ہے۔ اخبار کے مطابق منصوبے کی تیاری میں یونانی کمپنیوں کا حصہ 25 فیصد سے زیادہ، یعنی تقریباً 700 ملین یورو ہوگا۔

    Related Posts

    میر رضا کی موت خودکشی نہیں ، قتل ہے، سندھ پولیس JIT تشکیل دینے پر فیصلہ محفوظ

    جیلوں میں قیدیوں کی صحت اور علاج معالجے کے نظام میں اصلاحات کی جانب اہم پیش رفت

    کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

    مقبول خبریں

    میر رضا کی موت خودکشی نہیں ، قتل ہے، سندھ پولیس JIT تشکیل دینے پر فیصلہ محفوظ

    جیلوں میں قیدیوں کی صحت اور علاج معالجے کے نظام میں اصلاحات کی جانب اہم پیش رفت

    اسرائیل یونان کو 3اعشاریہ478 ارب ڈالر مالیت کا فضائی دفاعی نظام فراہم کرے گا،

    کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

    سانحہ پمز، ریکارڈ کس نے غائب کیا؟ آگ کیسے لگی؟ ایڈٹ شدہ فوٹیج پر تحفظات، سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں اہم انکشافات

    بلاگ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.