Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایلیمنٹری سکول ظفر آبادکے سکاؤٹس نے پورے ضلع  کا نام روشن کر دیا،رانا خلیل احمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    علاقہ کی معروف ہردلعزیز سماجی شخصیت رانا خلیل احمد نے میڈیا سے خصوصی گفتگوکرتے ہوءے کہا ہے کہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفر آباد رنگپور بگھور کے سکاؤٹس نے صوبائی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے نہ صرف اپنے ادارے اور گاؤں رنگپوربگھور بلکہ پورے ضلع خوشاب کا نام روشن کر دیا ہے ۔ جس پر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سی ای او ایجوکیشن خوشاب محمد عیسی ا لالی، ڈی ای او ایلیمنٹری سکولز خوشاب فیض الحسن ملک، ڈپٹی ڈی ای او تحصیل نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی، اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر رنگپور بگھور ملک محمد امتیاز نسیم ، ہیڈ ماسٹر ادارہ ہذا ملک عابد اقبال اور پورے ٹیچنگ سٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ادارے کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی ا کے فضل و کرم سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رنگپور بگھور نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے شاندار روایات کا امین ادارہ ہے جس کا کریڈٹ بلا شبہ پوری ٹیم کو جاتا ہے ۔ رانا خلیل احمد نے مزید کہا کہ انشاءاللہ ہم اس ادارے کی تعمیر و ترقی کے لیے سکول انتظامیہ سے ہمیشہ کی طرح بھرپور تعاون جاری و ساری رکھیں گے ۔

    Related Posts

    درگاہ سائیں صابر شاہ پر عید میلاد النبی ﷺ کی روحانی محفل

      زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک

    کرنٹ لگنے سے بچی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جاں بحق

    مقبول خبریں

      زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک

    ناقص گوشت فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 130 کلو برآمد

    پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد 20 سال سے لے کر 35 سال تک کی  لڑکیاں غیر شادی شدہ

    ٹرک اور ٹر الر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    ملک بھر میں 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ: پاور ڈویژن نے ملبہ پٹرولیم ڈویژن پر ڈال دیا، شدید حبس گرمی میں عوام کا جینا محال

    بلاگ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.