Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    درگاہ سائیں صابر شاہ پر عید میلاد النبی ﷺ کی روحانی محفل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو: رپورٹ محمد اسلم مغل

     

    مورو کی تاریخی درگاہ سائیں صابر شاہ رح پر جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں "محفل ہدیہ کثرتِ درود پاک” کا روحانی پروگرام عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ، علماء اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

    *سیرت پر عمل ہی حقیقی محبت ہے –

    انجمن غلامانِ قلندر ویلفیئر پاکستان کے روحانی سربراہ سائیں سید غلام حیدر شاہ قلندری نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میلادالنبی ﷺ صرف جشن منانے کا نام نہیں، بلکہ حضور ﷺ کی سیرت، اخلاق اور تعلیمات کو اپنی عملی زندگی میں نافذ کرنے کا نام ہے۔

    انہوں نے سورۃ الصف کی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کو وہ لوگ پسند نہیں جو کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ نماز، سچائی، امانت، والدین کا احترام اور پڑوسیوں سے حسنِ سلوک کو اپنا شعار بنائیں۔

    سائیں قلندری نے فرمایا کہ حدیث کے مطابق "وہ مومن بہتر ہے جو لوگوں سے مل جل کر رہے اور ان کی تکالیف پر صبر کرے”۔ اسلام ہمیں معاشرے سے کٹنے کا نہیں بلکہ محبت، بھائی چارے اور خد

    Related Posts

    مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی شخص کے سٹی انچارج  پر سنگین الزامات

    نالہ ایک کا بند ٹوٹنے سے رہائشی علاقہ میں پانی داخل

      زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک

    مقبول خبریں

    نالہ ایک کا بند ٹوٹنے سے رہائشی علاقہ میں پانی داخل

      زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک

    ناقص گوشت فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 130 کلو برآمد

    پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد 20 سال سے لے کر 35 سال تک کی  لڑکیاں غیر شادی شدہ

    ٹرک اور ٹر الر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    بلاگ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.