Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ناقص گوشت فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 130 کلو برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(اکرام حسین شاہ سے)

    ناقص اور بدبودار گوشت فروخت کرنے کی مبینہ کوشش ناکام، 130 کلو گوشت برآمد محکمہ لائیوسٹاک اور پولیس کی بڑی کارروائی، شہریوں کو مبینہ طور پر مضرِ صحت اور بیمار جانور کا گوشت کھلانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی پاکپتن کے محلہ سماداں والا میں محکمہ لائیوسٹاک اور تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے مبینہ طور پر 110 کلو بیف اور 20 کلو مٹن برآمد کر لیا کارروائی کے دوران مبینہ طور پر بیمار جانور کا گوشت بھی برآمد ہوا، جسے محکمہ لائیوسٹاک نے اپنی تحویل میں لے لیا، جبکہ کارروائی کے دوران نامزد شخص کامران عرف کاکا قصائی مبینہ طور پر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ذرائع کے مطابق برآمد شدہ گوشت کو قبضے میں لینے کے بعد تھانہ سٹی منتقل کیا گیا، جہاں واقعے کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی یہ معاملہ صرف گوشت کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نہیں بلکہ انسانی صحت اور قیمتی انسانی جانوں سے براہِ راست جڑا ہوا ایک انتہائی حساس معاملہ ہے
    اگر بیمار جانور کا گوشت واقعی شہریوں کو فروخت کرنے کے لیے رکھا گیا تھا تو یہ عمل نہ صرف قانون بلکہ انسانی زندگی کے ساتھ سنگین کھلواڑ کے مترادف ہے
    شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف محض رسمی کارروائی کافی نہیں، بلکہ قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے، تاکہ انسانی صحت سے کھیلنے والے عناصر کو واضح پیغام دیا جا سکے کہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے محکمہ لائیوسٹاک، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو مستقل بنیادوں پر کریک ڈاؤن کرنا چاہیے، جبکہ قصابوں اور گوشت فروخت کرنے والوں کی نگرانی اور گوشت کے معیار کی باقاعدہ چیکنگ بھی یقینی بنائی جائے۔

    Related Posts

    کرنٹ لگنے سے بچی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جاں بحق

    سابق مشیر وزیراعلی ا پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کا جنرل ہاسپٹل لاہور کا دورہ

    پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد 20 سال سے لے کر 35 سال تک کی  لڑکیاں غیر شادی شدہ

    مقبول خبریں

    ناقص گوشت فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 130 کلو برآمد

    پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد 20 سال سے لے کر 35 سال تک کی  لڑکیاں غیر شادی شدہ

    ٹرک اور ٹر الر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    ملک بھر میں 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ: پاور ڈویژن نے ملبہ پٹرولیم ڈویژن پر ڈال دیا، شدید حبس گرمی میں عوام کا جینا محال

    نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی اور سپیکر طارق فاروق کی ملاقات، پہلے 100 دنوں کا اصلاحاتی پلان پیش

    بلاگ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.