Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی اور سپیکر طارق فاروق کی ملاقات، پہلے 100 دنوں کا اصلاحاتی پلان پیش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کا آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم اور سپیکر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار، عوام کے مسائل فوری حل کرنے پر زور

    لاہور / اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی اور سپیکر طارق فاروق نے اہم ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر آزاد کشمیر کی قیادت نے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے ان پر اعتماد کا اظہار کرنے اور بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کیا، جبکہ مسلم لیگ ن کے قائدین نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

    پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم افتخار گیلانی اور سپیکر طارق فاروق کی ملاقات
    آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم افتخار گیلانی اور سپیکر طارق فاروق نے اظہار اعتماد پر پاکستان مسلم… pic.twitter.com/LbnmjQPvts

    — Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) August 30, 2026


    ملاقات کے دوران آزاد کشمیر کے عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے فوری حل کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ قائدِ مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر میں گورننس کو بہتر بنانے اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ایک جامع پہلے 100 دنوں پر مشتمل اصلاحاتی منصوبہ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے ساتھ شیئر کیا۔ اس پلان کا مقصد صحت، تعلیم، صفائی، انفراسٹرکچر اور دیگر اہم شعبوں میں فوری اور نمایاں بہتری لانا ہے۔
    نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جس طرح پنجاب میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے اور ترقی کے نئے ریکارڈ قائم کیے جا رہے ہیں، اسی طرح آزاد جموں و کشمیر کو بھی جدت اور تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بھی آزاد کشمیر کی نئی قیادت کو ہر ممکن تعاون اور پنجاب کے انتظامی تجربات سے استفادہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

    Related Posts

    یمن: صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    ڈپٹی کمشنر ٹنڈو الہیار کا مختلف علاقوں میں آر او پلانٹس کا دورہ

    ڈسکہ میں ٹریفک حادثہ، دو کمسن بہنیں جاں بحق

    مقبول خبریں

    یمن: صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    ڈسکہ میں ٹریفک حادثہ، دو کمسن بہنیں جاں بحق

    چونڈہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 15 سالہ لڑکا جاں بحق

    صوبائی مشیر صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت اور طبی سہولیات کا جائزہ

    گورنر خیبرپختونخوا کا دیر کالونی سانحہ کے شہداء کے بچوں کیلئے 10، 10 لاکھ اور زخمیوں کیلئے 2 لاکھ روپے کا اعلان

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.