خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )
سابق مشیر وزیراعلی ا پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کا جنرل ہاسپٹل لاہور کا دورہ۔جہاں انہوں نے ضلع خوشاب کی معروف سماجی شخصیت ملک ریاض حسین اورا کی ہمشیرہ کی عیادت کی۔اس موقع پر ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر نے ملک ممتاز اورا اور سجاد حسین سے ان کی خیریت دریافت کی، علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا اور ان کی مکمل صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی دعا کی۔

