Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی شخص کے سٹی انچارج  پر سنگین الزامات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوابشاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)  مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے شخص نے سٹی انچارج پولیس قربان علی لاکھو پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اسپتال میں مبینہ طور پر نازیبا الفاظ کا استعمال، ہتھاپائی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ۔

    زخمی شخص کا دعویٰ ہے کہ اسے پولیس مقابلے کے دوران گولی نہیں لگی، بلکہ گرفتاری کے بعد مبینہ طور پر جعلی مقابلہ ظاہر کرتے ہوئے ٹانگ میں گولی ماری گئی۔ اس نے سٹی انچارج قربان علی لاکھو پر تشدد اور جان سے مارنے کی مبینہ دھمکیاں دینے کا بھی الزام عائد کیا۔

    زخمی شخص نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائے جائیں۔

    دوسری جانب مذکورہ الزامات کی آزادانہ طور پر فوری تصدیق نہیں ہو سکی، جبکہ پولیس کا مؤقف سامنے آنے کے بعد معاملے کی مزید صورتِ حال واضح ہو سکے گی۔

    Related Posts

    مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ: سعودی عرب ترکئیے اور پاکستان کا پہلا وزارتی اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی پر کڑا وار: کے پی میں 17 سالہ اقتدار کا حساب مانگ لیا،

    نالہ ایک کا بند ٹوٹنے سے رہائشی علاقہ میں پانی داخل

    مقبول خبریں

    مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ: سعودی عرب ترکئیے اور پاکستان کا پہلا وزارتی اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی پر کڑا وار: کے پی میں 17 سالہ اقتدار کا حساب مانگ لیا،

    قبرص کے قریب سمندر میں بحری جہاز ڈوب گیا: 250 سے زائد مسافر سوار تھے، 8 ڈوب کر ہلاک

    نالہ ایک کا بند ٹوٹنے سے رہائشی علاقہ میں پانی داخل

      زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک

    بلاگ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.