Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      پولیس اہلکار  کی گھر سے گولی لگی لاش برآمد، قتل یا خودکشی کا معمہ حل نہ ہوسکا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جیکب آباد رپورٹ مجیب کھوسو

    جیکب آباد میں پولیس اہلکار محبوب جکھرانی کی گھر کے اندر سے گولی لگی لاش برآمد ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس اور تشویش کی فضا پیدا ہوگئی، جبکہ واقعہ قتل ہے یا خودکشی، اس حوالے سے تاحال کوئی حتمی بات سامنے نہیں آسکی۔

    تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار محبوب جکھرانی کی گولی لگی لاش ان کے گھر سے ملی، جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی یا تنازع نہیں تھا، جس کے باعث واقعے کی نوعیت مزید مشکوک ہوگئی ہے۔

    پولیس حکام کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی یہ واضح ہوسکے گا کہ پولیس اہلکار کو قتل کیا گیا یا انہوں نے خودکشی کی۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرنے اور متعلقہ افراد کے بیانات قلمبند کرنے کا عمل بھی شروع کردیا ہے۔

     

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سیالکوٹ خود مسائل کا شکار

      سہیل آفریدی کا اہم فیصلہ، شفیع جان کو سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اضافی قلمدان سونپ دیا 

    ٹک ٹاک دوستی، باپ بیٹے نے آسٹریلوی شہری کو 4 کروڑ روپے سے زائد رقم سے محروم کر دیا

    مقبول خبریں

    ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سیالکوٹ خود مسائل کا شکار

      سہیل آفریدی کا اہم فیصلہ، شفیع جان کو سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اضافی قلمدان سونپ دیا 

      پولیس اہلکار  کی گھر سے گولی لگی لاش برآمد، قتل یا خودکشی کا معمہ حل نہ ہوسکا

    ٹک ٹاک دوستی، باپ بیٹے نے آسٹریلوی شہری کو 4 کروڑ روپے سے زائد رقم سے محروم کر دیا

    ٍمذہب اورعقائدکی بنیادپرتشددقابل مذمت، کوئی بھی مذہب تشدد کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا: مریم نواز

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.