Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹک ٹاک دوستی، باپ بیٹے نے آسٹریلوی شہری کو 4 کروڑ روپے سے زائد رقم سے محروم کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    ٹک ٹاک دوستی نے آسٹریلوی شہری کو 4 کروڑ روپے سے زائد رقم سے محروم کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ گوجر انوالہ کے علاقہ لدھے والا وڑائچ کے رہائشی باپ قاسم اور اس کے بیٹے عثمان نے آسٹریلوی شہری جو خواجہ سراء ہے اس سے ٹک ٹاک پر دوستی کر کے اس کو اپنے جال میں پھنسا لیا اور اس کے ساتھ بلیک میلنگ شروع کر کے اس کا جعلی نکاح نامہ تیار کر لیا جبکہ اس کو پاکستان میں بلا کر دو سال تک حبس بے جا میں رکھا۔آسٹریلوی شہری جو کہ خواجہ سراء ہے اس کا مؤقف ہے کہ ٹک ٹاک کے ذریعے دوستی کے بعد اسے باپ بیٹے نے پاکستان آنے پر آمادہ کیا گیا اور وہ پاکستان آ گیا اور حیلے بہانوں سے اس سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم اپنے نام منتقل کروا لی اور دو سال تک مرضی کے خلاف جبس بے جا میں رکھا گیا۔باپ بیٹا آسٹریلوی شہری کے موبائل فون کی نگرانی کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے مزید رقم اور آسٹریلوی ویزوں کے لیے دباؤ ڈالتے رہے جبکہ آسٹریلوی خواجہ سراء شہری باپ بیٹے کے چنگل سے فرار ہوکر لاہور پہنچا اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کر کے تمام صورت حال سے  آگاہ کیا تو تھانہ لدھے والا پولیس نے مذکورہ باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

      پولیس اہلکار  کی گھر سے گولی لگی لاش برآمد، قتل یا خودکشی کا معمہ حل نہ ہوسکا

    ٍمذہب اورعقائدکی بنیادپرتشددقابل مذمت، کوئی بھی مذہب تشدد کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا: مریم نواز

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بارشوں اور ان سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اجلاس

    مقبول خبریں

      پولیس اہلکار  کی گھر سے گولی لگی لاش برآمد، قتل یا خودکشی کا معمہ حل نہ ہوسکا

    ٹک ٹاک دوستی، باپ بیٹے نے آسٹریلوی شہری کو 4 کروڑ روپے سے زائد رقم سے محروم کر دیا

    ٍمذہب اورعقائدکی بنیادپرتشددقابل مذمت، کوئی بھی مذہب تشدد کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا: مریم نواز

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بارشوں اور ان سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اجلاس

    کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثہ جات کو قانونی تحفظ: ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے لائسنسنگ نظام متعارف کرا دیا

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.