Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس مقابلہ،ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جیکب آباد ( رپورٹ :مجیب الرحمان)

    پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے مولاداد تھانہ کی حدود چنڈ شاخ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں پولیس نے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت علی بخش کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کے قبضے سے ایک بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول برآمد کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار ملزم کے چار دیگر ساتھی موقع سے فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں، زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/WhatsApp-Video-2026-08-20-at-11.57.02-AM.mp4

    Related Posts

    چیف آف ڈیفنس فورسز کو مسلح افواج کے وسیع اختیارات دینے کا بِل قومی اسمبلی سے منظور

    سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

    کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر  سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار 

    مقبول خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز کو مسلح افواج کے وسیع اختیارات دینے کا بِل قومی اسمبلی سے منظور

    سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

    کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر  سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار 

    دو گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کرگیا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

    صوابی میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے گھروں میں داخل ، نظام زندگی مفلوج، ایمرجنسی نافذ

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.