Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برطانیہ میں ٹائی ٹینک جہاز جیسا بچوں کا جھولے والا سلائیڈ بنانے پر ہنگامہ،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن: برطانیہ کے علاقے ہرٹ فورڈ شائر (Hertfordshire) میں واقع ایک فیملی فارم ’گریولی فروٹ فارم‘ نے 1912 کے تاریخی سانحہ ’آر ایم ایس ٹائی ٹینک‘ کے ڈوبنے کے واقعے سے مشابہت رکھنے والا بچوں کا ایک نیا جھولا (Ride and Slide) متعارف کرایا ہے، جس پر سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

    صرف دو پاؤنڈ قیمت والے اس مکینیکل جھولے میں ٹائی ٹینک کے پچھلے حصے (Stern) کی ہو بہو نقل بنائی گئی ہے، جہاں بچوں کو ایک متحرک میکانزم کے ذریعے اوپر اٹھا کر نیچے سلائیڈ پر پھینکا جاتا ہے۔ جیسے ہی یہ جھولا سوشل میڈیا کی زینت بنا، والدین اور مبصرین نے اسے انتہائی غیر حساس اور 1912 کے اس المیے میں جان بحض ہونے والے 1,500 افراد کی توہین قرار دیا۔
    عوامی تنقید کے دباؤ پر فارم کے مالکان نے ابتدا میں اس کا نام تبدیل کر دیا تھا، تاہم سوشل میڈیا پر ایسے حامیوں کے پیغامات موصول ہونے کے بعد جنہوں نے اس تنقید کو مسترد کیا اور اسے ’وک بریگیڈ‘ (Woke brigade) کی مداخلت قرار دیا، مالکان نے اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے جھولے کا نام دوبارہ ’ٹائی ٹینک‘ ہی رکھ دیا۔
    فارم انتظامیہ کے اس دو ٹوک رویے کے بعد برطانیہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں ایک طرف لوگ اسے تاریخ کے سب سے بڑے المیے کا مذاق اڑانے کے مترادف قرار دے رہے ہیں، وہیں دوسری طرف کچھ حلقے اس کاروباری فیصلے کا دفاع بھی کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    17 ایرانی ہیکرز پر فرد جرم عائد ، امریکا کا گرفتاری یا معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

    مقبول خبریں

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    برطانیہ میں ٹائی ٹینک جہاز جیسا بچوں کا جھولے والا سلائیڈ بنانے پر ہنگامہ،

    17 ایرانی ہیکرز پر فرد جرم عائد ، امریکا کا گرفتاری یا معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

    گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.