Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ا وفاقی حکومت عوام کو موٹروے، ریلوے اور دیگر بہتر سفری سہولیات دے رہی ہے، راجا انصاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میرپورخاص ( رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت )

     

    وفاقی حکومت کے ترجمان برائے سندھ راجہ خلیق زماں انصاری پاکستان نے مسلم لیگ ن میرپورخاص ڈویزنل آفس میں پُرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ، اِس موقع پر ڈویزنل صدر میر صفدر تالپور ، ڈویزنل جرنل سیکٹری زاہد قائم خانی ، ضلعی صدر مظہر شاہ، صوبائی نائب صدر دلاور راجپوت ، شگفتہ ناز ، کامران جٹ ، کامران قریشی بھی موجود تھے ، ترجمان وفاقی حکومت نے کہا وفاقی حکومت عوام کو موٹروے، ریلوے اور دیگر بہتر سفری سہولیات دے رہی ہے، راجا انصاری نے مزہد کہا
    میرپورخاص سمیت پورے ڈویژن کی ترقی اور اسے ملک کے دیگر حصوں سے بہتر طور پر منسلک کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہےمیرپورخاص میں وفاقی حکومت سکھر سے حیدرآباد تک نئے موٹروے ایم-6 کے منصوبے پر کام شروع کرنے جا رہی ہے، جبکہ میرپورخاص ڈویژن کو ٹنڈو الہیار کے قریب انٹرچینج کے ذریعے موٹروے سے منسلک کیا جائے گا، جس سے پورا ڈویژن ملک کے دیگر علاقوں سے منسلک ہو سکے گا۔  میرپورخاص میں نئے ریلوے ٹریک کی تعمیر کے ساتھ نئی ٹرینیں بھی چلانے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تھر ڈیزرٹ ٹرین کا افتتاح 14 اگست کو کیا جا چکا ہے،ندھ میں امن و امان کی بحالی اور موٹرویز کی تعمیر سمیت مختلف ترقیاتی منصوبے مکمل کیے، جبکہ آئندہ بھی سندھ کے عوام کے لیے اسی جذبے کے ساتھ کام جاری رکھا جائے گا۔مریم نواز شریف نے پنجاب میں بہتر گورننس کا جو ماڈل پیش کیا ہے، وفاقی حکومت مستقبل میں سندھ میں بھی اسی طرز کی گورننس لانے کی خواہاں ہے۔

    Related Posts

    سندھ کبھی تقسیم نہیں ہوگا، البتہ ایم کیو ایم خود ٹکڑے ٹکڑے ہو رہی ہے: ناصر حسین شاہ

    ڈپٹی کمشنر کی ڈی سی آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات

    نیا صوبہ بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، ایم کیو ایم رہنما کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے: سعید غنی

    مقبول خبریں

    سندھ کبھی تقسیم نہیں ہوگا، البتہ ایم کیو ایم خود ٹکڑے ٹکڑے ہو رہی ہے: ناصر حسین شاہ

    نیا صوبہ بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، ایم کیو ایم رہنما کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے: سعید غنی

    نئے صوبوں کا قیام: ایم کیو ایم کی’گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ‘ میں تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت

    آیت اللہ خامنہ ای کے چہلم کی تقریبات کن شہروں میں ہوں گی؟

    وزیراعلٰی پنجاب  مریم نواز  سے ملک اعتبار خان کھنڈا ایم پی اے  کی ملاقات

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.