Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیوریج کی کھدائی کے دوران کروڑوں کا سونا برآمد! کس کو ملے گا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برسلز :بیلجیئم میں پولیس نے خزانے کے متلاشی افراد سے کہا ہے کہ وہ اس زیر تعمیر عمارت سے دور رہیں جہاں رواں ہفتے تعمیراتی کارکنوں کو مبینہ طور پر ایک کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کا سونا ملا ہے۔
    یہ سونا منگل کو مشرقی فلیمش علاقے کے شہر ڈینڈرمونڈ میں ایک عمارت کی مرمت کے دوران اچانک دریافت ہوا۔
    پولیس کے مطابق کارکنوں نے ’سونے کی بڑی مقدار‘ ملنے کے بعد انہیں اطلاع دی۔ پولیس نے اپنے فیس بک صفحے پر تقریباً 50 سونے کی سلاخوں اور سونے کے سکوں کے ڈھیروں کی تصاویر بھی جاری کیں۔
    بیلجیئم کے ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ تقریباً 90 لاکھ یورو، یعنی ایک کروڑ چار لاکھ ڈالر، مالیت کی سونے کی سلاخیں اور سکے ایک مقامی فلاحی ادارے سی اے ڈبلیو ایسٹ فلینڈرز کی ملکیت مکان کی مرمت کے دوران تہہ خانے کی دیواروں میں چنے ہوئے ملے۔
    بیلجیئم کے خبر رساں ادارے وی آر ٹی سے بات کرنے والے ایک کارکن نے بتایا کہ سونا دیکھ کر عملے کا ’پہلا ردعمل بے یقینی اور حیرت کا تھا۔‘

    صرف کوبے کے نام سے شناخت کیے گئے شخص نے کہا کہ ’ہم سیوریج نظام کے لیے پائپ بچھانے کی غرض سے زمین کی کھدائی کر رہے تھے کہ اچانک ہمیں یہ سونا مل گیا۔ ہمیں یقینی طور پر وہاں سونا ملنے کی توقع نہیں تھی۔‘

    Related Posts

    13 لاکھ فالوورز رکھنے والی معروف خاتون ٹک ٹاکر کا سفاکانہ قتل، 15 سالہ بہن زخمی

    ”ہارن نہ بجائیں ، ریچھ سورہا ہے” خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار ڈالر

    نواز شریف کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس، وزیراعظم آزاد کشمیر کا نام فائنل!

    مقبول خبریں

    13 لاکھ فالوورز رکھنے والی معروف خاتون ٹک ٹاکر کا سفاکانہ قتل، 15 سالہ بہن زخمی

    سیوریج کی کھدائی کے دوران کروڑوں کا سونا برآمد! کس کو ملے گا؟

    ”ہارن نہ بجائیں ، ریچھ سورہا ہے” خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار ڈالر

    نواز شریف کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس، وزیراعظم آزاد کشمیر کا نام فائنل!

    برطانیہ: پاکستانی نژاد ڈاکٹر محمد اقبال کو جنسی زیادتی کے مقدمات میں 18 ماہ قید

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.