Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

      اے آئی ٹیکنالوجی انسانی وجود کے لیے خطرہ: سیکیورٹی ریسرچ کمپنی ‘انتھروپک’ کا سنسنی خیز دعویٰ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نواز شریف کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس، وزیراعظم آزاد کشمیر کا نام فائنل!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری :مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت سازی پر غور کیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/mns-1.mp4

    تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ( ن) میاں نواز شریف نے اس اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئیں، اجلاس میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر اسمبلی کے نومنتخب ممبرز بھی شریک تھے۔
    ’’دنیا نیوز ‘‘ نےذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اجلاس ختم ہونے کے بعد نوازشریف اور مریم نواز کشمیر پوائنٹ مری میں اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر کے عہدے کیلئے نام سامنے آگئے ہیں ، مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر وزارت عظمیٰ کے مضبوط ترین امیدوار ہیں، طارق فاروق، کرنل (ر) وقار اور راجہ فاروق حیدر بھی دوڑ میں شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کے لیے فیصلے کا اختیار نواز شریف کو دیا ہے۔
    قبل ازیں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدواروں کی فہرست میاں نواز شریف کو ارسال کی گئی، فہرست میں خواتین کی نشستوں کے لیے ماریہ اقبال ترانہ، ناصرہ خان، مریم کشمیری، نثارہ عباسی اور سحرش قمر کے نام شامل ہیں۔
    ٹیکنوکریٹ کی نشست پر راجہ شاداب سکندر، علماء و مشائخ کی نشست پر پیر مظہر سعید، اوورسیز کی مخصوص نشست کے لیے راجہ محمد جاوید کا نام فائنل ہونے کا امکان ہے۔ ان افراد کی حتمی منظوری مسلم لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف دیں گے۔

    Related Posts

    مدینہ منورہ: گرڈ اسٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، سعودی اتحادی افواج کی کارروائی

    کرناٹک: ووٹر لسٹ سے 45 لاکھ سے زائد نام خارج کرنے کی سازش؟ ڈی کے شیوکمار کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ

    گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

    مقبول خبریں

    مدینہ منورہ: گرڈ اسٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، سعودی اتحادی افواج کی کارروائی

    کرناٹک: ووٹر لسٹ سے 45 لاکھ سے زائد نام خارج کرنے کی سازش؟ ڈی کے شیوکمار کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ

    گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

    ‘ستری 3’ کی ریلیز کی تاریخ ملتوی؛ یہ فلم 2027 میں سینما گھروں کی زینت نہیں بنے گی

    دلت خاتون کو اسپتال میں داخل نہ کرنے کا الزام، سڑک کنارے ڈلیوری، غفلت پر ڈاکٹر کی سروس ختم

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.