Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”ہارن نہ بجائیں ، ریچھ سورہا ہے” خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار ڈالر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اوسلو:ناروے کے سوالبارڈ جزائر میں ایک شخص کو اس وقت 5 ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا جب اس نے فوگ ہارن بجایا، جس کی تیز آواز سے ایک سوئے ہوئے قطبی ریچھ کی آنکھ کھل گئی۔ علاقے کے گورنر نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔
    ناروے میں ایک شخص پر اس وقت جُرمانہ کیا گیا جب اس نے فوگ ہارن بجایا، جس کی تیز آواز سے ایک سوئے ہوئے قطبی ریچھ کی آنکھ کھل گئی۔
    سی این این نے علاقے کے گورنر کا ایک بیان شائع کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ اگست کے شروع میں سوالبارڈ جزائر میں پیش آیا۔
    انہوں ںے بتایا کہ ایک شخص نے ایک کشتی پر نصب بلند اور تیز آواز والا فوگ ہارن بجایا۔ یہ ہارن عام طور پر سمندری خطرات سے خبردار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کشتی شمالی سوالبارڈ کی تنگ خلیج سے گزر رہی تھی۔
    جمعرات کو اس شخص پر 50 ہزار نارویجن کرونر (قریباً 5 ہزار 300 امریکی ڈالر) جُرمانہ عائد کیا گیا۔ سوالبارڈ کے گورنر کا کہنا ہے کہ ’اس عمل سے قطبی ریچھ کو بلاوجہ اور جان بوجھ کر پریشان کیا گیا تھا۔‘
    سوالبارڈ کے ماحولیاتی قوانین کے تحت قطبی ریچھوں کو غیر ضروری طور پر پریشان کرنا، انہیں اپنی طرف متوجہ کرنا یا اُن کا تعاقب کرنا منع ہے۔
    سنہ 1973 سے رائج بین الاقوامی قوانین کے تحت قطبی ریچھوں کو محفوظ جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
    اِن قوانین کے تحت ’جولائی سے فروری تک کسی شخص کو قطبی ریچھ سے 300 میٹر (984 فٹ) سے زیادہ قریب جانے کی اجازت نہیں ہے۔‘
    تاہم ان جانوروں کے ملاپ کے سیزن کے دوران مارچ سے جون تک یہ فاصلہ بڑھا کر 500 میٹر (1 ہزار 640 فٹ) کر دیا جاتا ہے۔

    Related Posts

    گھریلو تنازع پ خاوند نے  بیوی کوق ت ل کر دیا

    کبھی مصروف رہنے والا الہڑ ریلوے اسٹیشن   آج ماضی کی  خاموش یادگار بن چکا

    پاکستان کے خلاف کرداراداکرنے سے انکار، ثانیہ مرزاکا شاپنگ پلازہ سیل کردیاگیا

    مقبول خبریں

    گھریلو تنازع پ خاوند نے  بیوی کوق ت ل کر دیا

    کبھی مصروف رہنے والا الہڑ ریلوے اسٹیشن   آج ماضی کی  خاموش یادگار بن چکا

    پاکستان کے خلاف کرداراداکرنے سے انکار، ثانیہ مرزاکا شاپنگ پلازہ سیل کردیاگیا

    13 لاکھ فالوورز رکھنے والی معروف خاتون ٹک ٹاکر کا سفاکانہ قتل، 15 سالہ بہن زخمی

    سیوریج کی کھدائی کے دوران کروڑوں کا سونا برآمد! کس کو ملے گا؟

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.