Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آزادی کپ سکواش ٹورنامنٹ میں شاہزیب  کا شاندار کھیل، چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب/سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    سرگودھا ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آزادی کپ سکواش ٹورنامنٹ میں شاہزیب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ اپنے نام کرلی، انس آصف رنر اپ جبکہ عثمان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گرلز ایونٹ میں انیبا نے فاتح کا اعزاز حاصل کیا، کنز الایمان دوسرے اور عائشہ زینب تیسرے نمبر پر رہیں۔ ٹورنامنٹ میں 27 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا، گرلز مقابلے سکواش کمپلیکس جبکہ بوائز کے میچز اور فائنل جمخانہ کلب میں کھیلے گئے۔آزادی کپ سکواش ٹورنامنٹ کی پروقار تقسیمِ انعامات تقریب میں مہمان خصوصی محمد عاطف سندھو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب نے کامیاب کھیلاڑیوں میں شیلڈز تقسیم کیں۔ صدر سرگودھا ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن چوہدری وارث ندیم وڑائچ، ڈائریکٹر ایڈمن طارق اعوان اور شہاب خان نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔ سینئر نائب صدر وسیم جعفر نقوی، ڈاکٹر عتیقہ ریحان، راجہ اسد، یاسر وڑائچ، عامر چوہدری، فخر میکن اور جنید خان سمیت دیگر شخصیات بھی تقریب میں موجود تھیں۔ ٹورنامنٹ میں کھیلاڑیوں نے بھرپور جوش، جذبے اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی اور ایسوسی ایشن عہدیداران نے کھیلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مستقبل میں بھی سکواش کے فروغ کے لیے ایسی سرگرمیوں کے تسلسل پر زور دیا۔

    Related Posts

    زین حامد کی اداکارہ نمرہ خان کو طلاق

    جنرل (ر)قمرجاویدباجوہ علاج کیلئے بیرون ملک چلے گئے

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع اٹک کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

    مقبول خبریں

    زین حامد کی اداکارہ نمرہ خان کو طلاق

    جنرل (ر)قمرجاویدباجوہ علاج کیلئے بیرون ملک چلے گئے

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع اٹک کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

    ڈارون ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے تاریخی شکست دے کر میچ جیت لیا

    امریکا کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ: پانچ طلباء شدید زخمی، کیمپس سیل

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.