Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ میں مبینہ مقابلہ، لاہور میں اہلکاروں کو قتل کرنیوالے 2 ملزم ہلاک، 4 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ:شیخوپورہ میں سی سی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزم ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
    نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاہور میں پولیس پر فائرنگ کرنے والے ملزم ریحان بٹ سمیت دو ملزم مارے گئے، دہشت گرد لاہور میں بادامی باغ اور نواں کوٹ کے علاقے میں فائرنگ کر کے 3 اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کرکے فرار ہوئے تھے۔

    سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کے ڈی ایس پی حسنین حیدر اور ان کی ٹیم کا ضلع شیخوپورہ میں ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں لاہور شہر میں پولیس ملازمین کو شہید کرنے والے باپ بیٹا جہنم واصل کر دیے گئے ذرائع کے مطابق سی سی ڈی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرنا چاہا تو ملزمان نے سی سی ڈی پر بھی سیدھی فائرنگ کی جوابی فائرنگ میں دو خطرناک دہشت گرد مارے گئے ملزموں کے دیگر ساتھیوں کو بھی پکڑنے کیلئے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

    پولیس کے مطابق ملزمان کو رنج تھا کہ ان کا بھائی سی سی ڈی نے مبینہ مقابلے میں ہلاک کیا تھا۔
    ملزمان ریحان بھی اپنے بھائی فیضان کی طرح افغانستان گیا وہاں سے آنے کے بعد اس نے اپنے بھائی کا بدلہ لینے کی ٹھانی، دھمکیاں دیں جس پر سب انسپکٹر عدیل عاشق نے کچھ عرصہ قبل خود کو ملنے والی د۔ھمکیوں پر ملزم ریحان بٹ کے خلاف مقدمہ بھی درج کروایا تھا جس میں بیان کیا گیا تھا کہ کچھ عرصہ قبل پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلینگ کرنے والا خطرناک شو۔ٹر فیضان بٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہوا اور بعد میں برآمدگی کے لیے لے جاتے ہوئے ساتھیوں نے چھڑانے کی کوشش کی تو مارا گیا تھا ۔ فیضان بٹ کی ہلا۔کت کے بعد اسکا بھائی ریحان بٹ کئی بار سب انسپکٹر عدیل عاشق کو جان سے مارنے کی د۔ھمکیاں دے چکا تھا

    Related Posts

    ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

    چین نے اروناچل پردیش میں انڈین فوج کو گشت کرنے سے روک دیا

    کلاسک کامیڈی فلم کا سیکوئل: ’مالامال ویکلی 2‘ کی کاسٹ فائنل

    مقبول خبریں

    ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

    چین نے اروناچل پردیش میں انڈین فوج کو گشت کرنے سے روک دیا

    کلاسک کامیڈی فلم کا سیکوئل: ’مالامال ویکلی 2‘ کی کاسٹ فائنل

    شیخوپورہ میں مبینہ مقابلہ، لاہور میں اہلکاروں کو قتل کرنیوالے 2 ملزم ہلاک، 4 زخمی

    سرکارﷺ کی آمد مرحبا، یکم ربیع الاول 15 جبکہ جشن عید میلاد النبیﷺ26 اگست کو منایا جائے گا

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.