Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر: وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے جنرل پروویڈنٹ فنڈ (جی پی فنڈ) کی بچتوں پر ملنے والے منافع کی شرح میں مزید کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق جی پی فنڈ پر منافع کی شرح گزشتہ مالی سال کے 12.46 فیصد سے کم کرکے اب 12.05 فیصد مقرر کر دی گئی ہے۔
    وزارتِ خزانہ نے اس نئی اور نظرثانی شدہ مارک اپ شرح پر فوری عملدرآمد کے لیے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (سی جی اے) کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق حکومت کی جانب سے اس اہم فنڈ پر منافع مسلسل کم کیا جا رہا ہے؛ مالی سال 2023-24 میں جی پی فنڈ پر منافع کی شرح 13.97 فیصد تھی، جو مالی سال 2024-25 میں کم ہو کر 12.46 فیصد پر آئی اور اب مالی سال 2025-26 کے لیے اسے گھٹا کر 12.05 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے سرکاری ملازمین کی بچتوں پر منافع مزید کم ہو جائے گا۔

    Related Posts

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    یورپ میں درجہ حرارت 2.5 ڈگری سنٹی گریڈ بڑھ گیا، برطانیہ میں ہیٹ ویو الرٹ، پانی استعمال پر پابندی

    مقبول خبریں

    سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر: وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

    ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    یورپ میں درجہ حرارت 2.5 ڈگری سنٹی گریڈ بڑھ گیا، برطانیہ میں ہیٹ ویو الرٹ، پانی استعمال پر پابندی

    میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

    تھکے ماندے ‘یو ایس ایس ابراہم لنکن’ کی جگہ نیا ائیرکرافٹ کیریئر ‘یو ایس ایس جارج واشنگٹن’ روانہ!

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.