Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: ایک حالیہ اور خطرناک فضائی حادثے کے بعد معروف ائیرلائن ’ایئر انڈیا‘ نے اپنے تمام پائلٹس کی جامع ڈرگ سکریننگ (منشیات کے ٹیسٹ) کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ سخت فیصلہ ایک ایسے واقعے کے بعد کیا گیا ہے جس میں تھائی لینڈ سے دہلی آنے والی پرواز کے دوران طیارے کے کپتان کا چرس استعمال کرنے کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
    یہ بھی پڑھیں:
    ایئر انڈیا کے ”چرسی پائلٹ ”کا ہوش اڑا دینے والا کارنامہ: جہاز اچانک 300 فٹ نیچے آ گیا، ڈوپ ٹیسٹ میں نشے کی تصدیق!
    موجودہ قوانین کے تحت ایئرلائنز کو سالانہ صرف 10 فیصد فضائی عملے کے اچانک ڈرگ ٹیسٹ کرنے کی اجازت ہے، لیکن اس لرزہ خیز واقعے کے بعد ایئر انڈیا نے اپنے تمام پائلٹس کا مکمل طبی معائنہ اور سکریننگ شروع کر دی ہے تاکہ کسی بھی غیر قانونی یا ممنوعہ مادے کے استعمال کا بروقت سدباب کیا جا سکے۔
    واضح رہے کہ یہ واقعہ ایسے حساس وقت میں پیش آیا ہے جب ایئر انڈیا پہلے ہی جون 2025 کے تباہ کن احمد آباد-لندن حادثے (جس میں 260 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے) کے بعد اپنی ساکھ بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ حال ہی میں ائیرلائن نے اپنے آپریشنز کو بہتر بنانے کے لیے ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ ٹیوولڈے گیبریاماریام کو نیا چیف ایگزیکٹو بھی مقرر کیا ہے۔

    Related Posts

    امیر ترین آدمی بل گیٹس کی بیٹی فیبی گیٹس "کوکی سٹفنگ” میں ملوث نکلی! کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

    پاکستان کا پانی ریڈ لائن، خطرے کا براہ راست جواب دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ

    مقبول خبریں

    امیر ترین آدمی بل گیٹس کی بیٹی فیبی گیٹس "کوکی سٹفنگ” میں ملوث نکلی! کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

    ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    پاکستان کا پانی ریڈ لائن، خطرے کا براہ راست جواب دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ

    بے نقاب نیوزکی طرف سے اہل وطن کوجشن آزادی مبارک

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.