Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گولف کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: گیند کہاں گئی پانی میں اور پھر مچھلی کے منہ میں، ویڈیووائرل!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیو جرسی: امریکا میں منعقدہ ‘لِیو گولف’ (LIV Golf) ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ کے دوران ایک انتہائی دلچسپ اور حیرت انگیز واقعہ پیش آیا، جسے دیکھ کر سابق ماسٹرز چیمپئن اور نامور گولفر چارل شوارٹزل (Charl Schwartzel) دنگ رہ گئے اور آن کی آن میں تمام توجہ کھیل سے ہٹ کر اس انوکھے واقعے کی طرف مبذول ہو گئی۔
    رپورٹس کے مطابق، ٹرمپ نیشنل گولف کلب بیڈ منسٹر (Trump National Golf Club Bedminster) میں کھیلے جا رہے ٹورنامنٹ کے دوران پار تھری (Par-3) ہول کے ساتویں مرحلے پر چارل شوارٹزل کی لگائی گئی ٹی شاٹ (tee shot) تالاب کی طرف چلی گئی

    They say a bass will eat just about anything that fits in its mouth… apparently that includes golf balls. Watch as Charl Schwartzel finds that out first-hand at LIV Golf New York when his tee shot on the par-3 7th spun off the green and rolled straight into the pond. The… pic.twitter.com/sDA7V20dHg

    — Victoria (@Victoria_Z6) August 12, 2026

    ۔

    کھلاڑی اور تماشائی یہ دیکھ کر حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے کہ جب گیند پانی کی سطح پر پہنچی تو اچانک ایک بڑی ‘لارج ماؤتھ باس’ (largemouth bass) نامی مچھلی پانی کی سطح پر ابھری اور لمحہ بھر میں شوارٹزل کی وہ گیند نگل گئی۔
    گولف کے میدان میں پیش آنے والے اس منفرد اور مزاحیہ واقعے نے شائقین کو دنگ کر دیا، جبکہ اس حیرت انگیز منظر کی ویڈیوز اور چرچے سوشل میڈیا پر بھی جنگ کی طرح پھیل گئے ہیں۔

    Related Posts

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    دیر بالا پولیس اور دیر سکائوٹس کا دوبندو درہ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    مقبول خبریں

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    دیر بالا پولیس اور دیر سکائوٹس کا دوبندو درہ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    مہنگے علاج اور کریموں کی چھٹی: ہارورڈ کے ماہر ڈاکٹر نے جھریوں سے بچنے ، جلد کو چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ بتا دیا

    گولف کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: گیند کہاں گئی پانی میں اور پھر مچھلی کے منہ میں، ویڈیووائرل!

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.