Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر: محمدسلیم اختر

       جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    قرآن کریم میں ریاست اور وطن مل جانے کے بعد جو کام کرنے چاہئیں
    ان کی تفصیل کچھ یوں بیان کی گئی ہے:
    "یہ ایسے لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں، زکوۃ ادا کریں، لوگوں کو نیکی کی تاکید کریں اور برائی سے روکیں۔”

    ( سورة الحج :41)

    لیکن بدقسمتی سے آج موسیقی، میوزیکل کنسرٹ، ڈھول باجے،ناچ گانے، ون وہیلنگ ،بےپردگی اور دیگر اللہ کی کھلی نافرمانیوں کو وطن عزیز پاکستان میں جشنِ آزادی اور وطن ملنے کی خوشی تصور کرلیا گیا ہے لہذا ان خرافات سے بچیں اور صرف 14اگست کے دن ہی نہیں بلکہ پورے سال آزادی کی نعمت پر اللہ کا شکر ادا کریں۔
    کسی موقع پر خوشی ناچ گانا، ہلہ گلہ ڈھول ڈھمکہ ، اچھلنا کودنا،اور بالخصوص ایسے کام جس سے دوسروں تکلیف ہو خوشی منانے کا طریقہ بلکہ گناہ اور جہالت کا کام ہے ۔
    سب پہلے دیکھنا یہ ہے کہ جن مقاصد کو لیکر پاکستان بنایا گیا وہ حاصل ہو گیا ۔ ان مقاصد کو حاصل کرنے نے لیے ہمارے آباؤ اجداد نے بے بہا جانوں کی قربانی دینی پڑی ہماری ماؤں بہنوں کی عزتوں کو تار تار گیا، ہمارے بزرگوں نے اپنے جان سے پیارے رشتوں کو قربان کیا گیا اور اپنی جائے پیدائش کو چھوڑنا پڑا اور سب سے بڑھ کر اس ملک کو کلمے کی بنیاد پر بنایا گیا ۔ اب کیا پاکستان میں کلمے کا نظام قائم ہو چکا اگر ریاستی سطح پر نہیں تو کیا معاشرے نے اپنے طور یا افراد نے اپنے طور پر کلمے کے تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو ڈھال لیا اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر اور یقیناً ایسا نہیں ہے تو پھر ہم کس چیز کی خوشی منا رہے ہیں ۔ مقاصد کی ناکامی پر خوشی نہیں شرمندہ ہونا چاہیے ناکہ خوش ۔
    اور اگر مقاصد حاصل ہو چکے تو پھر بھی خوشی منانے کا وہ طریقہ ہونا چاہیے جو اخلاقی قدروں کے اندر رہ منایا جائے وہ طریقہ اختیار کریں جن کی طرف شریعت نے اشارہ کیا ہے ۔
    اور اس لیے درج ذیل امور سر انجام دیں:
    1۔نماز پڑھیں!
    2۔زکوۃ ادا کریں!
    3۔غریبوں کی مالی مدد کریں!
    4۔ لوگوں کو اچھی باتوں کا حکم اور برے کاموں سے روکیں۔۔۔!
    5۔بارگاہِ خداوندی میں توبہ و استغفار کریں!
    6۔اور جن مقاصد کیلئے یہ ملک بنا تھا انہیں حاصل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں!

    Related Posts

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مقبول خبریں

    سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

    دو بندوں چیک پوسٹ کو طالبان نے چاروں طرف سے گھیر لیا ،مین روڈ پر ناکہ بندی،ہر گاڑی کی تلاشی

    پرانے موبائل فون کے کباڑ سے بننے والے زیورات

    سمندر میں انسانی المیہ: طویل تعیناتی، یو ایس ایس ابراہم لنکن کے عملے میں خودکشی کی کوششیں، دی گارجین

    پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں 7 گولڈ میڈلز سمیت 13 تمغے جیت لیے

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.