Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، تاجروں کو 3 دن میں تجاوزات کو ختم کرنے کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منچن آباد(راشد ڈھڈی)

    منڈی صادق گنج انتظامیہ نے شہر میں  تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے پیرا فورس کے ہمراہ بھرپور آپریشن کیا۔کارروائی کے دوران بازاروں، مرکزی شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔جبکہ دکانداروں کو آئندہ قانون کی مکمل پابندی کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی آپریشن کے دوران پیرا فورس کے اہلکاروں نے انتہائی پیشہ ورانہ انداز،نظم و ضبط اور خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیرا فورس انچارج جمشید نے تاجروں کا 3 دن میں اپنی ناجائز تجاوزات کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔راستوں کو کلیئر کیا جائے۔انتظامیہ کے مطابق کسی بھی دکاندار کو اپنی دکان کی حدود سے باہر سڑک،فٹ پاتھ یا عوامی گزرگاہ پر سامان رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔حکام نے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سامان ضبط کرنے،جرمانے عائد کرنے اور دکان سیل کرنے سمیت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے سے نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے بلکہ ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہوئی ہے جس سے عوام کو روزمرہ آمدورفت میں نمایاں سہولت میسر آئی ہے۔تاجروں نے انتظامیہ اور پیرا فورس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس مہم کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    جیکب آباد سے بھاگناڑی جانے والی مسافر ویگن کو لوٹنے کی کوشش

      غیر قانونی سگریٹ تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری سیل ؛ 211 ملین روپے کا سازوسامان پکڑا گیا 

    ملک حذیمہ کی بے لوث خدمات اور فلاحی سرگرمیاں قابلِ قدر ہیں، سعدیہ ہما شیخ 

    مقبول خبریں

      غیر قانونی سگریٹ تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری سیل ؛ 211 ملین روپے کا سازوسامان پکڑا گیا 

    امریکا ایران معاہدہ طے ہونے کے قریب، محسن نقوی ہنگامی دورے پر تہران پہنچ گئے!

    باب المندب میں بحری جہاز پر حملہ ، دو پاکستانیوں سمیت عملے کے 3 افراد جاں بحق

    پی پی ایچ آئی ملازم نے روہڑی کینال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

    نالہ ڈیک پسرور کے مقام پر اونچے درجے کا سیلابی ریلا

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.