Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پی پی ایچ آئی ملازم نے روہڑی کینال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہنگورجا: رپورٹ فیاض محسن سولنگی

    ہنگورجا کے رہائشی اور پی پی ایچ آئی کے ملازم رضوان احمد سولنگی نے مبینہ طور پر روہڑی کینال میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ واقعے کے بعد ان کی لاش کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق ہنگورجا کے رہائشی رضوان احمد سولنگی نے مبینہ طور پر روہڑی کینال میں چھلانگ لگائی، جس کے بعد وہ کینال کے گہرے پانی میں ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی افراد اور پولیس نے لاش کی تلاش شروع کردیذرائع اور اہلِ خانہ کے مطابق رضوان احمد سولنگی گزشتہ کچھ عرصے سے مختلف پریشانیوں کا شکار تھے، جس کے باعث انہوں نے مبینہ طور پر انتہائی قدم اٹھایا، تاہم ان کی جانب سے ایسا قدم اٹھانے کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکیواقعے کی اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر سوڀوديرو کی جانب سے روہڑی کینال میں ڈوبنے والے رضوان احمد سولنگی کی لاش کی تلاش اور ریسکیو آپریشن کے لیے ریسکیو ٹیمیں طلب کی گئیںریسکیو اہلکاروں کی جانب سے کینال کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ مقامی افراد اور رضوان احمد سولنگی کے اہلِ خانہ بھی جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور اپنے پیارے کی لاش ملنے کے منتظر ہیں۔

    اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ رضوان احمد سولنگی گزشتہ کافی عرصے سے ذہنی اور مختلف پریشانیوں کا شکار تھے، تاہم انہوں نے مبینہ طور پر روہڑی کینال میں چھلانگ کیوں لگائی، اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

    دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ لاش ملنے کے بعد ضروری قانونی کارروائی، پوسٹ مارٹم اور دیگر مراحل مکمل کیے جائیں گے۔

    پولیس کے مطابق مکمل تحقیقات کے دوران اگر کسی شخص کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے تو قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انتظامیہ نے رضوان احمد سولنگی کے اہلِ خانہ کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، جبکہ کینال میں لاش کی تلاش کا آپریشن تاحال جاری ہے۔

    Related Posts

    ایس ڈی پی او سرکل واڑی سے قوم شریف خیل کے مشران کی ملاقات

    امریکا ایران معاہدہ طے ہونے کے قریب، محسن نقوی ہنگامی دورے پر تہران پہنچ گئے!

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے5 دہشت گرد مارے گئے

    مقبول خبریں

    امریکا ایران معاہدہ طے ہونے کے قریب، محسن نقوی ہنگامی دورے پر تہران پہنچ گئے!

    باب المندب میں بحری جہاز پر حملہ ، دو پاکستانیوں سمیت عملے کے 3 افراد جاں بحق

    پی پی ایچ آئی ملازم نے روہڑی کینال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

    نالہ ڈیک پسرور کے مقام پر اونچے درجے کا سیلابی ریلا

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.