Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملک حذیمہ کی بے لوث خدمات اور فلاحی سرگرمیاں قابلِ قدر ہیں، سعدیہ ہما شیخ 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب/سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

     

    نائب صدر ڈسٹرکٹ بار  سرگودھا سعدیہ ہما شیخ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے ملک حذیمہ کی جانب سے جھمال ویلفیئر ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے رفاہِ عامہ، خدمتِ خلق اور معاشرے کی بہتری کے لیے کی جانے والی مخلصانہ کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں سعدیہ ہماء شیخ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملک حذیمہ کی بے لوث خدمات اور فلاحی سرگرمیاں قابلِ قدر ہیں۔ دکھی انسانیت کی خدمت، ضرورت مند افراد کی معاونت اور معاشرے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات ایک مثبت اور قابلِ تقلید مثال ہیں۔  جھمال ویلفیئر ٹرسٹ کے ذریعے فلاحی سرگرمیوں کا فروغ معاشرے میں انسان دوستی، باہمی تعاون اور احساسِ ذمہ داری کو اجاگر کرتا ہے۔ ایسے افراد اور ادارے معاشرے کے محروم طبقات کے لیے امید کی کرن ثابت ہوتے ہیں۔  اللہ تعالیٰ ملک حذیمہ کی فلاحی و سماجی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں مزید نیک کام کرنے کی توفیق دے اور ان کی کاوشوں کو معاشرے کے لیے مزید فائدہ مند بنائے۔  انسانیت کی بے لوث خدمت ہی ایک مہذب اور مثالی معاشرے کی بنیاد ہے۔

    Related Posts

     تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، تاجروں کو 3 دن میں تجاوزات کو ختم کرنے کا حکم

      غیر قانونی سگریٹ تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری سیل ؛ 211 ملین روپے کا سازوسامان پکڑا گیا 

    نالہ بئیں میں پھنسے ڈرائیور اور ٹریکٹر ٹرالی کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

    مقبول خبریں

      غیر قانونی سگریٹ تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری سیل ؛ 211 ملین روپے کا سازوسامان پکڑا گیا 

    امریکا ایران معاہدہ طے ہونے کے قریب، محسن نقوی ہنگامی دورے پر تہران پہنچ گئے!

    باب المندب میں بحری جہاز پر حملہ ، دو پاکستانیوں سمیت عملے کے 3 افراد جاں بحق

    پی پی ایچ آئی ملازم نے روہڑی کینال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

    نالہ ڈیک پسرور کے مقام پر اونچے درجے کا سیلابی ریلا

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.