Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیہاتی کوسانپ نے ڈس لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور(محمداشفاق سے)

    چونڈہ گھاس کاٹتے ہوئے سانپ کے ڈسنے سے 37 سالہ شخص زخمی ۔سانپ نے بائیں بازو پر کلائی اور کہنی کے درمیان ڈسا، ابتدائی طبی امداد کے بعد سیالکوٹ منتقل چونڈہ کے نواحی علاقہ منیالہ میں گھاس کاٹتے ہوئے 37 سالہ شخص کو سانپ نے ڈس لیا، جس کے باعث وہ زخمی ہوگیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق منیالہ چونڈہ کے رہائشی عبدالستار ولد محمد اقبال گھاس کاٹ رہے تھے کہ اس دوران سانپ نے ان کے بائیں بازو پر کلائی اور کہنی کے درمیان ڈس لیا۔واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ متاثرہ شخص کو پہلے ہی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چاونڈہ منتقل کیا جا چکا تھا، جہاں سے ریسکیو ٹیم نے اسے مزید طبی امداد کے لیے سیالکوٹ منتقل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص ہوش میں تھا۔

    Related Posts

    سندھ کی تقسیم کے خدشے کے خلاف سندھی ادبی سنگت کا احتجاج، دو کارکن گرفتار

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    ابتسام الحق بطور آفیسر انفورسمنٹ اسٹیشن بھیرہ تعینات

    مقبول خبریں

    کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے پر پھر فائرنگ ، اصل وجہ سامنے آگئی !

    بیوی کوقتل،ساس اوربہن کوگولیاں مارکرملزم نے خودکوبھی چھلنی کردیا

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا سرپرائز وزٹ: مسافر کی شکایت پر ایجنٹ کی گرفتاری کا حکم،

    گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل، حکومت نے مذاکرات کی دعوت دیدی

    قیام پاکستان سے  قبل ڈسٹرکٹ بارسیالکوٹ کے ممبران کی تعداد 200مسلمان صرف پچیس تھے

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.