سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو
قیام پاکستان سے چند سال قبل ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے ممبران کی تعداد 200 کے قریب تھی جن میں مسلمانوں کی تعداد 25 سے زیادہ نہ تھی جبکہ باقی بار ممبران میں ہندو اور سکھوں کی اکثریت تھی بلکہ مسیح بار ممبران بھی شامل تھے۔

