Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شرارتی بچے نے جہاز کی پرواز کو واپس مڑنے پر مجبور کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹورانٹو:ایک شرارتی بچے نے اس جہاز کو اڑان بھرنے سے روک دیا تھا ٹرمینل سے رن وے کی طرف روانہ ہو چکا تھا اور حکام کو پرواز منسوخ کرنا پڑی۔
    کینیڈا کے خبر رساں ادارے سی بی سی کے مطابق واقعہ برٹش کولمبیا کے ایئرپورٹ پر پورٹر ایئرلائنز کے جہاز میں پیش آیا اور وہ پرواز ٹورانٹو کے لیے روانہ ہونے والی تھی۔
    فلائٹ پی ڈی 444 میں اس وقت عجیب سی صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک مسافر کے ساتھ آنے والے بچے نے بدمزگی پھیلا دی۔
    پورٹر ایرلائنز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بچے نے سیٹ بیلٹ باندھنے سے انکار کر دیا جبکہ سیٹ کے اوپر کھڑا رہا اور کوشش کے باوجود بھی عملہ اسے بیلٹ باندھنے اور نیچے بیٹھنے پر آمادہ نہ کر سکا۔
    ان کا کہنا تھا کہ مسافروں کے سیٹیوں پر باندھنے اور بیلٹس باندھے بغیر جہاز کی پرواز غیر محفوظ تھی جبکہ عملے کو بھی ایسی ہدایات ہوتی ہیں کہ وہ ایسی کسی بھی صورت میں عملے کے انچارج کو مطلع کرے۔
    اس کے بعد بھی بچے کے والدین کو سمجھانے کی کوشش کی گئی کہ وہ بچے کو محفوظ طور پر بٹھائیں تاہم وہ بھی کوشش کے باوجود ایسا نہ کر سکے۔
    اس کے بعد عملے کے انچارج نے صورت حال سے ایئرلائنز کے اعلیٰ حکام کو مطلع کیا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ طیارے کو اڑان نہیں بھرنی چاہیے۔
    اس فیصلے سے کیپٹن سمیت دیگر عملے کو آگاہ کیا جس کے بعد اعلان کیا گیا کہ طیارے کو واپس ٹرمینل کی طرف لے جایا جا رہا ہے کیونکہ صورت حال محفوظ نہیں۔
    اس پر بعض مسافروں نے ناراضی کا اظہار بھی کیا تاہم جہاز کو موڑ لیا گیا اور پرواز منسوخ کر دی گئی۔
    ترجمان نے واقعے سے متاثر ہونے والے مسافروں سے معذرت طلب کی اور کہا کہ اب وہ کل روانہ ہو سکیں گے کیونکہ وکٹوریہ کے ہوائی اڈے کا رن وے ساڑھے 12 بجے بند ہو جاتا ہے۔

    Related Posts

    کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے پر پھر فائرنگ ، اصل وجہ سامنے آگئی !

    بیوی کوقتل،ساس اوربہن کوگولیاں مارکرملزم نے خودکوبھی چھلنی کردیا

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا سرپرائز وزٹ: مسافر کی شکایت پر ایجنٹ کی گرفتاری کا حکم،

    مقبول خبریں

    کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے پر پھر فائرنگ ، اصل وجہ سامنے آگئی !

    بیوی کوقتل،ساس اوربہن کوگولیاں مارکرملزم نے خودکوبھی چھلنی کردیا

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا سرپرائز وزٹ: مسافر کی شکایت پر ایجنٹ کی گرفتاری کا حکم،

    گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل، حکومت نے مذاکرات کی دعوت دیدی

    قیام پاکستان سے  قبل ڈسٹرکٹ بارسیالکوٹ کے ممبران کی تعداد 200مسلمان صرف پچیس تھے

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.